انڈونیشیا کے پاپوا ریجن میں فسادات، 20 افراد جاں بحق - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکوت نے علیحدگی پسند تنظیم پر الزام عائد کردیا : Indonesia DawnNews

احتجاج میں اکثریت اسکول کے بچوں کی ہے جو نسل پرستانہ بیان کے خلاف میدان میں نکلے ہیں—فوٹو:اے ایف پی

مقامی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ 16 افراد وامیرا شہر میں جاں بحق ہوئے جہاں سیکڑوں مظاہرین نے احتجاج کے دوران کئی سرکاری عمارتوں اور دفاتر کو آگ لگادی۔ فوجی ترجمان کا کہنا تھا کہ جاں بحق ہونے والے افراد میں 13 کا تعلق پاپوا سے نہیں ہے اور صرف 3 افراد کا تعلق اس خطے سے ہے۔ ایکو دریانتو کا کہنا تھا کہ مظاہروں میں شریک ہونے والے کم ازکم 300 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے اور زخمیوں کی تعداد 65 ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیل تنصیبات پر حملے کے ردعمل سے پہلے تحقیقات کے نتائج کے منتظر ہیں:سعودی عربتیل تنصیبات پر حملے کے ردعمل سے پہلے تحقیقات کے نتائج کے منتظر ہیں:سعودی عرب SaudiArabia OilRefineries Attacks Adilja
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان کے بیٹے کے نمبر بڑھانے کے معاملے پر انکوائری رپورٹ سامنے آگئیفیاض الحسن چوہان کے بیٹے کے نمبر بڑھانے کے معاملے پر انکوائری رپورٹ سامنے آگئی FayyazUlHassanChohan Son Results Report Marks ChairmanBISE Rawalpindi Fayazchohanpti GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar Fayazchohanpti GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar ناک کٹوا دی چوہان نے kdastgirkhan Fayazchohanpti GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar فراڈیہ_چوہان Fayazchohanpti GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar شرم تو نہیں آئی ھو گی ۔ھروقت کتے کی طرح ٹاوں ٹاوں کرتے رھتے ھو نام نہاد ایماندار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی : بارش کے بعد ’’کے الیکٹرک‘‘ کے 170 فیڈرز ٹرپکراچی میں تین روز سے جاری ہیٹ ویو الرٹ کے بعد آج دوپہر بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا تاہم کے الیکٹرک کے 170 فیڈرز ٹرپ ہونے سے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان کے بیٹے کے نمبر کیسے بڑھے؟ انکوائری رپورٹ آگئی - ایکسپریس اردوفیاض الحسن چوہان کے بیٹے فہد حسن کے فزکس پریکٹیکل کے نمبر 14 سے 30 کیے گئے، رپورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت پاکستان کے ساتھ نیوٹرل وینیو پر کرکٹ کھیلنے کے لئے تیاربھارت پاکستان کے ساتھ نیوٹرل وینیو پر کرکٹ کھیلنے کے لئے تیار India Pakistan Cricket TheRealPCB NeutralVenue TheRealPCB Pakistan should reject.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان کے بیٹے کے نمبر کیسے بڑھے؟ انکوائری رپورٹ آگئیلاہور: پنجاب کے وزیر فیاض چوہان کے بیٹے کے نمبر بڑھانے کے معاملے پر انکوائری رپورٹ سامنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »