انڈونیشیا میں بارشوں سے تباہی، درجنوں ہلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صوبے ویسٹ سماترا میں بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 70 ہزار سے لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوچکے ہیں۔

جکارتہ: انڈونیشیا میں گزشتہ کئی روز سے جاری شدید بارشوں سے تباہی کی صورتحال ہے، حکام کا کہنا ہے کہ شدید بارشوں سے 19 افراد ہلاک جبکہ 700 سے زائد مکانات تباہ ہوچکے ہیں۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ انڈونیشیا کے صوبائی دارالحکومت پڈانگ سمیت دیگر علاقوں میں گزشتے ہفتے سے جاری بارشوں کے نتیجے میں کم و بیش 700 مکانات تباہ ہوگئے اور کئی پُل اور اسکولوں کو نقصان پہنچا جبکہ 113 ہیکٹر زرعی زمین بھی متاثر ہوئی ہے۔انڈونیشیا کی ڈیزاسٹر ایجنسی کی جانب سے آنے والے دنوں میں مزید بارشوں کے امکان کے پیش نظر سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے مزید نقصانات کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سمندری کچھوے نے 8 بچوں کی جان لے لی، مگر کیسے؟افریقی ملک تنزانیہ کے علاقے زنجبار میں سمندری کچھوے کا گوشت کھانے سے 8 بچے ہلاک جبکہ 78 سے زائد افراد بیمار پڑ گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ مسلم ملک جو ’نِکل‘ کے ذخائر اور نئے زیرتعمیر دارالحکومت کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشتوں میں شامل ہونا چاہتا ہےکیا انڈونیشیا 2045 تک 25000 ڈالر کی اوسط آمدنی اور غربت کے مکمل خاتمے کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشت میں سے ایک بننے کا ہدف پورا کر سکے گا؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگاآسٹریلیا، فلپائن، سنگاپور، انڈونیشیا، ملائیشیا، برونائی میں اتوار کو رمضان کا چاند نظر نہیں آیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں فورسز سے جھڑپ میں 10 دہشتگرد ہلاکراولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں 10 دہشتگرد ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور دھماکا، ہلاک و زخمی دہشتگردوں کی شناخت ہوگئیپشاور بورڈ بازار میں آج صبح ہونے والے دھماکے میں دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوا تینوں دہشتگرد تھے اور پولیس کے مطابق ان کی شناخت ہوگئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: سرجانی ٹاؤن میں ڈاکو آزاد، چند گھنٹوں میں 5 شہری زخمیکراچی : سرجانی ٹاؤن میں چند گھنٹوں کے دوران ڈاکوؤں نے ڈکیتی میں مزاحمت پر پانچ فراد کو زخمی کردیا جبکہ ایک ڈاکو بھی ہلاک ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »