انڈونیشیا کے وہ گاؤں جہاں مائیں نہیں ہوتیں

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایلی کی ماں جب انہیں ان کی دادی کے پاس چھوڑ کر گئیں تو وہ صرف گیارہ سال کی تھیں۔

عورتیں ملک سے باہر جا کر کام کرتی ہیں

کریماتل ادیبیہ کی ماں جب انھیں چھوڑ کر گئیں تو وہ محض ایک سال کی تھیں۔ کریماتل کو تو یہ بھی یاد نہیں کہ وہ کبھی اپنی ماں کے ساتھ رہی بھی تھیں۔ کریماتل نے اس وقت پہلی بار اپنی ماں سے ملاقات کی جب وہ پرائمری سکول ختم کر چکی تھیں اور ان کی ماں ان سے ملنے آئی تھیں۔'مجھے یاد ہے کہ میری ماں رو رہی تھی اور میری آنٹی سے کہہ رہی تھی کہ اسے کیوں نہیں معلوم کہ وہ میری بیٹی ہے۔‘

'اب بھی جب میری ماں چھٹیوں پر آتی ہے تو میں اپنی آنٹی کے ساتھ ہی رہنا چاہتی ہوں۔ وہ مجھ سے کہتی ہیں کہ میرے پاس آ کر رہو لیکن میں کہتی ہوں بعد میں آؤں گی'۔ کبھی کبھی تو یہ مائیں بچے ساتھ لے کر واپس آئیں جو بچے یا تو ان کے ساتھ زبردستی جنسی تعلق کا نتیجہ تھے یا پھر ان کی مرضی سے ایسا ہوا تھا۔ ان بچوں کو اکثر ’تحفہ‘ سمجھا جاتا ہے۔

فاطمہ روتے ہوئے کہتی ہیں کہ ’اگر میری ماں سعودی عرب نہ جاتی تو زندگی گزارنے کے لیے ہمارے پاس پیسے نہیں ہوتے۔‘ انکا کہنا ہے کہ ماں کے سائے میں پرورش پانے اور کسی رشتے دار کے ساتھ رہنے میں بہت فرق ہوتا ہے۔ایسے بچے اپنا اعتماد کھو دیتے ہیں۔ انکا کہنا ہے کہ انکے گھر میں چلنے والی آفٹر سکول کلاسسز نے ان بچوں میں تبدیلی پیدا کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

This is really sad... may Allah help them ameen.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈونیشیا: انتخابی نتائج کے خلاف شدید احتجاج، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاکانڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں میں انتخابات میں دوسری مدت کے لیے جوکو ویدودو کی فتح
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان میں ڈاکٹروں کی کمی کے باعث نئے اسپیسلشٹ ڈاکٹروں کی تعیناتی کے آرڈرز جاریبلوچستان کے ضلعی ہیڈکوارٹر اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی دور کرنے کیلئے پینتیس نئے اسپیسلشٹ ڈاکٹروں کی تعیناتی کے آرڈرز جاری کر دیے گئے ۔ محکمہ صحت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق نئے تعینات کئے گئے ڈاکٹروں...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ کی رحمانیہ مسجد میں دھماکا،2نمازی شہید، 15افراد زخمیکوئٹہ کی رحمانیہ مسجد میں دھماکا،2نمازی شہید، 15افراد زخمی QuettaBlast Mosque JummahPrayers Deaths Injured jam_kamal QuettaBlast pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کے مقابلہ میں روپیہ پھر تگڑا، سونے کی قیمت میں کمی، سٹاک مارکیٹ میں تیزیکراچی: (دنیا نیوز) روپیہ مضبوط اور ڈالر کے دام گرنے لگے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک روپے سستا ہو گیا جس کے بعد ایک ڈالر کی قیمت 151 روپے 50 پیسے ہو گئی ہے۔ Gud news
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

برازیل کی 4جیلوں میں قیدیوں کے درمیان جھڑپیں،ہلاکتیں 42 ہوگئیںریوڈی جنیرو:برازیل کی 4جیلوں میں قیدیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کرگئیں،ہلاکتوں کی تعداد42 ہوگئی جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ برازیل کی جیلوں میں قیدی ایک دوسرے کی جان کے درپے ہوگئے،مناؤس کی 4جیلوں میں 2روز کے دوران خونی تصادم کے نتیجے میں درجنوں قیدی جان سے چلے گئے۔ قیدیوں نے ایک دوسرے پرچاقوؤں، خاردار برشوں […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان ،کےایس ای100انڈیکس میں 800پوائنٹس کا اضافہ - Newsone Urduکراچی : اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کےدوران تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا جس کے باعث کےایس ای100انڈیکس 800پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ34ہزار200پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا۔ کاروباری ہفتہ کے تیسرے روز اسٹاک مارکیٹ کے ابتدائی دو گھنٹے کے دوران کاروبار میں شدید تیزی ریکارڈ کی گئی۔ مارکیٹ کے ابتدائی گھنٹوں میں کے ایس …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے پاکستان میں بجلی اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے شعبوں میں قطر کے سرمایہ کاروں کی شرکت کی ضرورت پر زور دیاقومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے پاکستان میں بجلی اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے شعبوں میں قطر کے سرمایہ کاروں کی شرکت کی ضرورت پر زور دیا Read News AsadQaiserPTI PTIofficial NAofPakistan Qatar Investment
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملاکنڈ کے پہاڑی علاقوں میں پابندی کے باوجود درختوں کی کٹائی - ایکسپریس اردوسوات اور کمراٹ جانے والے سیاحوں نے درختوں کی کٹائی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کردیں Its totally wrong.. ...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی عام انتخابات:نریندر مودی کی بھارتیہ جنتاپارٹی کوابتدائی برتری حاصلبھارتی عام انتخابات:نریندر مودی کی بھارتیہ جنتاپارٹی کوابتدائی برتری حاصل India GeneralElection2019
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح میں کمیڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح میں کمی China Dollar Yuan CurrencyTrading Currency Value RMB DollarHigh DollarRates zlj517 realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مئی کے تیسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں اضافہادارہ شماریات کے مطابق پیٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل، مٹی کا تیل، گیس نرخ، بجلی کے نرخ، چائے، سرخ مرچ، مسٹرڈ آئل، ملک پاؤڈر اور نمک کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ عوام سے جینے کا حق چھینا جارہا ہے. 😡
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »