انڈر 19 ورلڈ کپ، بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جوہانسبرگ: انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میچ بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 212 رنز کا ہدف 44

جوہانسبرگ: انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میچ بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 212 رنز کا ہدف 44.1 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، فائنل میں بنگلہ دیش کا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔ بنگلہ دیش کے محمود الحسن نے 127 گیندوں پر 13 چوکوں کی مدد سے 100 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، توحید ہریدوئے 40 اور شہادت حسین 40 رنز بنا کر نمایاں رہے، پرویز حسین 14 رنز بناسکے۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے ادیتیا اشوک سب سے کامیاب بولر رہے جنہوں نے 10 اوورز میں 44 رنز دے کر ایک وکٹ حاصل کی، کرسچن کلارک، ڈیوڈ ہین کوک اور جیسی تاشکوف نے بھی ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے دیجنوبی افریقہ میں جاری آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے ان کی تنخواہیں بڑھائی جائیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انڈر 19 ورلڈکپ: سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

حارث رؤف کی تباہ کن بولنگ، میلبرن اسٹارز کو فائنل میں پہنچا دیامیلبرن: بگ بیش لیگ کے دوسرے کوالیفائر میچ میں حارث رؤف نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں اور اپنی ٹیم میلبرن اسٹارز کو فائنل میں پہنچادیا۔تفصیلات کے مطابق میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں میلبرن اسٹارز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا Wao good.. we are really happy 👍🏻❣️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حارث رؤف نے پھر کمال کر دیا، میلبورن سٹارز کو فائنل میں پہنچا دیا، کتنی وکٹیں لیں؟ جان کر آپ بھی داد دینے پر مجبور ہو جائیںمیلبورن (ڈیلی پاکستان آن لائن) بگ بیش لیگ (بی بی ایل) ٹیم میلبورن سٹارز نے دوسرے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انڈر 19 ورلڈکپ: سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے دیجنوبی افریقہ میں جاری آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے ان کی تنخواہیں بڑھائی جائیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »