انڈر 19 ورلڈکپ: سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈر 19 ورلڈکپ: سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

پوچ شیف سٹروم: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل انڈر 19 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے جہاں اس کا مقابلہ بھارتی انڈر 19 کرکٹ ٹیم سے ہو گا۔

بنگلہ دیش انڈر 19 کی جانب سے شوریف الاسلام سب سے کامیاب باؤلر رہے جنہوں نے 10 اوورز میں 45 رنز کے عوض 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ شمیم حسین اور حسن مراد نے 2,2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ رقیب الحسن نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ بنگلہ دیش انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے مقررہ ہدف محمود الحسن جوئے کی عمدہ سنچری کی بدولت 44.1 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا اور فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے دیجنوبی افریقہ میں جاری آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے ان کی تنخواہیں بڑھائی جائیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حارث رؤف کی تباہ کن بولنگ، میلبرن اسٹارز کو فائنل میں پہنچا دیامیلبرن: بگ بیش لیگ کے دوسرے کوالیفائر میچ میں حارث رؤف نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں اور اپنی ٹیم میلبرن اسٹارز کو فائنل میں پہنچادیا۔تفصیلات کے مطابق میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں میلبرن اسٹارز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا Wao good.. we are really happy 👍🏻❣️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں نمایاں کمیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہرنائی میں کشمیر ریلی میں تخریب کاری کی کوشش ناکام، بم برآمد - ایکسپریس اردومسجد کے اندر فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک شخص زخمی اس شعر میں شاعر نے کشمیر ریلیاں نہ کرنے پر زور دیا ہے 😂 Ya jo soni darti ha Ic k picha wardi ha pakarmedforceszindabad KashmirWantsFreedom 🇵🇰❤️🇵🇰
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شام کے شمال مغرب میں تشدد آمیز کارروائیاں،دوماہ میں پانچ لاکھ افراد بے گھرشام کے شمال مغرب میں تشدد آمیز کارروائیاں،دوماہ میں پانچ لاکھ افراد بے گھر Syria Operations Homeless
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمیامریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ کورونا وائرس کے باعث چین اور دیگر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »