انڈر 19 ورلڈ کپ: سیمی فائنل میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف ایک وکٹ سے فتح، فائنل میں اب انڈیا سے مقابلہ

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دی ہے۔

جنوبی افریقہ میں جاری انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کی نوجوان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

اس ابتدائی مرحلے میں چار گروپ تھے اور ہر گروپ میں چار چار ٹیمیوں تھیں جن کے آپس میں تین تین میچز تھے۔ انڈیا اور پاکستان کی ٹیمیں اپنے تمام میچز جیت کر پہلے اور دوسرے نمبر پر رن ریٹ کے حساب سے رہیں جبکہ آسٹریلیا کا ایک میچ نہ ہو سکا اور جنوبی افریقہ ایک میچ ہار گئی تام دوسرے گروپ سے دونوں ٹیمیں پہلے اور دوسرے نمبر پر رہیں۔جوہانسبرگ کے پاس بنونی شہر میں کھیلے جانے والے دوسے سیمی فائنل سے قبل پاکستان کی ٹیم نے بہتر کار کردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

پاکستان نے گروپ میچز میں پہلا میچ افغانستان کے خلاف 181 رنز سے جیتا۔ شاہ زیب خان نے 106 رنز بنائے جبکہ عبید شاہ نے چار وکٹیں لیں۔ افغانستان کی پوری ٹیم پاکستان کے 284 رنز کے جواب میں 103 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔پاکستان نے اپنا دوسرا میچ نیپال کے خلاف پانچ وکٹوں سے جیت لیا۔ نیپال نے مقررہ 50 اوورز میں 197 رنز بنائے جسے پاکستان آذان اویس کے 63 رنز کی بدولت بہ آسانی حاصل کر لیا۔ عرفات منہاس سے 23 رنز دے کر تین وکٹیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل، آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے دیانڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈر 19 ورلڈکپ سیمی فائنل: آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاریآئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئیوری کوسٹ نے مالی کو افریقہ کپ آف نیشنز کے فائنل میں شکست دیاضافی وقت کے آخر میں عمر ڈیاکیٹ کی بیک ہیل گول نے مالی کو بوآکے میں 2-1 کے بعد افریقہ کپ آف نیشنز کے چوتھے فائنل میں میزبان آئیوری کوسٹ کو فتح دلائی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حماس کا جنگ بندی کی پیشکش پر جواب: ’پہلے اسرائیلی فوج غزہ سے مکمل انخلا کرے‘حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے مجوزہ معاہدے کے جواب میں عارضی طور پر جنگ میں وقفے کی پیشکش کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

روسی فیگر اسکیٹر کمیلا والیوا کو چار سال کی پابندی عائد کی گئیروسی فیگر اسکیٹر کمیلا والیوا کو 2022 ونٹر اولمپکس سے پہلے ڈوپنگ ٹیسٹ میں ناکامی کے بعد کورٹ آف آربٹریشن فار سپورٹ (CAS) نے پانچ سال کی پابندی عائد کردی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

استعفیٰ دینے والے سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس اعجاز الاحسن کون ہیں؟سپریم کورٹ کے تین سب سے سینیئر ججز میں سے ایک جسٹس اعجاز الاحسن اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں اور انھوں نے اپنا استعفی صدر مملکت کو بھجوا دیا ہے۔ انھوں نے جمعرات کو سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے خلاف شکایات کی کارروائی میں حصہ نہیں لیا...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »