انڈرنائنٹین ورلڈکپ میں فائنل میں رسائی کیلئے روایتی حریف پاکستان اوربھارت کا ٹاکرا ہوگا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈرنائنٹین ورلڈکپ میں فائنل میں رسائی کیلئے روایتی حریف پاکستان اوربھارت کا ٹاکرا ہوگا

لاہور: انڈرنائنٹین ورلڈکپ میں فائنل میں رسائی کیلئے روایتی حریف پاکستان اوربھارت کاٹاکراہوگا۔دفاعی چیمپئن بھارت ریکارڈ چار اورپاکستان دومرتبہ جونیئرعالمی چیمپئن رہاہے۔کوارٹرفائنل میں پاکستان نے افغانستان اور بھارت نے آسٹریلیاکوشکست دی۔دوسراسیمی فائنل بنگلہ دیش اورنیوزی لینڈ کے درمیان کھیلاجائے گا۔

جنوبی افریقا میں جاری تیرہویں انڈرنائنٹین ورلڈکپ کے فائنل میں رسائی کے لیے روایتی حریف پاکستان اور بھارت کاٹکراؤ ہوگا۔سیمی فائنل چار فروری کوپوشف اسٹروم میں کھیلاجائے گا۔دفاعی چیمپئن بھارت ریکارڈ چار اورپاکستان دومرتبہ جونیئرعالمی چیمپئن بن چکے ہیں۔ دوسراسیمی فائنل چھ فروری کوبنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کےدرمیان ہوگا۔پاکستان نے گروپ سی میں اسکاٹ لینڈ اورزمبابوے کوشکست دی۔

بنگلہ دیش سے میچ بارش کے باعث مکمل نہ ہوسکا۔سیمی فائنل میں روحیل نذیرالیون نے گروپ ڈی چیمپئن افغانستان کوچھ وکٹوں سے ہرادیا۔پاکستان کابولنگ اٹیک ٹورنامنٹ میں سب سے بہترہے جس نے گروپ میچز میں اسکاٹ لینڈ کو 75زمبابوے کو256پرآؤٹ کیا۔سری لنکاکی نووکٹیں 106رنز پرحاصل کیں۔کوارٹرفائنل میں افغانستان کو189رنز پرٹھکانے لگادیا۔

بھارت نے گروپ اے میں نیوزی لینڈ، سری لنکااورجاپان کوہرایا۔کوارفائنل میں آسٹریلیا پرفتح پائی۔بنگلہ دیش گروپ سی میں ٹاپ پررہا۔کوارٹرفائنل میں اس نے میزبان جنوبی افریقاکوشکست دیکرپہلی بارسیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔نیوزی لینڈگروپ اے میں سری لنکاسے جیتا،بھارت سے ہارا۔جاپان سے اس کا میچ بارش کی نذرہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈکپ: کوارٹر فائنل میں کل پاکستان کا مقابلہ افغانستان سے ہوگاانڈرنائنٹین ورلڈکپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں کل پاکستان اور افغانستان کا مقابلہ ہوگا۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PAKvAFG U19CWC
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جوکووچ کی فیڈرر کو شکست، آسٹریلین اوپن کے فائنل میں رسائی - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

انڈر19ورلڈکپ: پاکستان اورافغانستان آج کوارٹر فائنل میں مدمقابل | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان افغانستان کو روندتے ہوئے سیمی فائنل میں‌ داخلبینونی: پاکستان نے انڈر 19 ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میچ میں افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے افغانستان کو شکست دے کر انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی، افغانستان کی ٹیم نے شہر فرید چاچڑاں شریف ضلع رحیم یار خان میں 2 دن سے بغیر اطلاع کے بجلی غائب۔شہر میں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے رات میں چوریاں ہونے لگیں UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI ARYNEWSOFFICIAL INSHALLAH Pakistan won ARYNEWSOFFICIAL انشاءاللہ بھارت کو بھی ہارائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے افغانستان کو شکست دے کر انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی، سیمی فائنل میں روایتی حریف بھارت سے ٹاکڑا ہو گاپاکستان نے افغانستان کو شکست دے کر انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی، سیمی فائنل میں روایتی حریف بھارت سے ٹاکڑا ہو گا U19CWC PAKvAFG Pakistan Beat Afghanistan Cricket TheRealPCB SemiFinal India
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، دبئی میں حفاظتی ماسک کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہدبئی: متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں مقیم شہریوں نے کرونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے حفاظتی ماسک خریدنا شروع کردیے، جس کے پیش نظر میڈیکل اسٹور مالکان اور دکانداروں نے ماسک کی قیمت میں 600 درہم تک اضافہ کردیا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق دبئی کے شہریو But ma to free ma dy rha hn logo ko yhaaaa.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »