انٹربینک میں ڈالر کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچنے کے قریب - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالر کے انٹربینک ریٹ 74پیسے کے اضافے سے 239روپے 64پیسے کی سطح پر بند ہوا مزید پڑھیے: expressnews

تباہ کن سیلاب اور حکومتی پالیسیاں سخت ہونے سے سال 2023 میں معیشت 3.5فیصد تک سست رہنے کی پیشگوئی اور رواں سال میں زرمبادلہ کی مطلوبہ ضروریات کا بندوبست نہ ہونے کے باعث بدھ کو بھی ڈالر نئی بلندی کی جانب گامزن رہا۔

انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے میں ڈالر کی قدر ایک موقع پر 240روپے کی نئی بلند ترین سطح کو عبور کرگئی تھی لیکن بعدازاں ڈیمانڈ قدرے گھٹنے سے روپیہ ریکور ہوا، جس پر کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 74پیسے کے اضافے سے 239روپے 64پیسے کی سطح پر بند ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye fake news he dollar 249ka bhi nahi mil Raha market me

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کاآج کیارحجان رہا؟ڈالر کے انٹربینک ریٹ 239روپے کی سطح بھی عبور کرگئے۔انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے میں ڈالر کی قدر ایک موقع پر 240روپے کی نئی بلند ترین سطح کو عبور کرگئی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کےساتھ سونے کی قیمت بھی بڑھ گئیبین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7 ڈالر کے اضافے سے 1669 ڈالر کی سطح  پر پہنچ گئی  اور اس کے ساتھ ہی  مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئیآج انٹربینک مارکیٹ کے کاروباری دورانیے میں ڈالر کی قدر ایک موقع پر 239 روپے کی سطح سے بھی تجاوز کرگئی تھی تاہم اختتامی لمحات میں ڈیمانڈ گھٹنے سے ڈالر کی قدر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا،قدرمیں مزید اضافہکراچی: (دنیا نیوز) ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا، امریکی کرنسی کی قدر میں میں اضافہ ہو گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈالر کے انٹربینک نرخ میں مزید اضافہ - ایکسپریس اردوڈالر کی قدر 99 پیسے کے اضافے سے 238.90 روپے کی سطح پر بند ہوئی اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ ریٹ مستحکم رہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، مٹی کے تیل کی قیمت میں 8 روپے 30 پیسے فی لیٹر جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 26 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ اور آپ نے اتنے پیار سے خبر دے دی، نہ روئے نہ پٹے ۔۔۔ قوم کو مبارک ہو ! پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 45 پیسے اضافہ ۔۔۔ کوئی بات نہیں وزیراعظم کے 2 نئے معاونین خصوصی کا خرچہ بھی تو پورا کرنا 20 بے محکمہ وزیروں کا بھی خیال رکھنا ہے Its is due to Imran who left a huge devastation
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »