انٹر بینک میں ڈالر ٹرپل سنچری کے قریب، 299 سے تجاوز کرگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالرتاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا، انٹربینک میں ڈالر آج مزید مہنگا ہوکر 299 روپے سے تجاوز کرگیا۔

کراچی : انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا، انٹربینک میں ڈالر آج مزید مہنگا ہوکر 299 روپے سے تجاوز کرگیا۔

تفصیلات کے مطابق امریکی ڈالر کی اونچی اڑان آج بھی جاری ہے، ایکس چینج کمپنیوں کے ڈالر بیچنے کے ریٹ کچھ اور اور میڈیا کو دیکھانے کے ریٹ کچھ اور ہیں۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر 64 پیسے مہنگا ہوکر 299.64 روپے پر بند ہوا جبکہ بینکوں کی جانب سے درآمدکنندگان کو ڈالر تین سوروپے سےاوپر میں فروخت کیا گیا۔

فاریکس ڈیلرز کا کہنا تھا کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہوا، 314 روپے پر فروخت ہورہا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر تین سو سولہ روپے میں بھی دستیاب نہیں ۔۔ مگر ایکس چینج کمپنیاں تین سو چھ روپے پچاس پیسے کا ایک ڈالر دیکھاتے رہے۔ اوپن مارکیٹ اور انٹربینک کا فرق 1.25 کے بجائے چاراعشاریہ آٹھ فیصد کا ہوچکا ہے، جو آئی ایم ایف کی شرائط کے خلاف ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ کا سلسلہ جاریکرنسی مارکیٹ میں ڈآلر کی اونچی اڑان انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ کا سلسلہ جاری انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 1.87 روپے کا اضآفہ انٹر بینک میں ڈالر 299
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 86 پیسے بڑھ گئیانٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 86 پیسے بڑھ گئی انٹر بینک میں ڈالر 299.87 روپے کی بلند ترین سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے گزرشتہ روز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 86 پیسے بڑھ گئیانٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 86 پیسے بڑھ گئی انٹر بینک میں ڈالر 299.87 روپے کی بلند ترین سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے گزرشتہ روز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روپے کی تاریخی بے قدری ڈالر پہلی بار بلند ترین سطح پر پہنچ گیاانٹربینک میں ڈالر 1 روپے 87 پیسے اضافے کے ساتھ 299 روپے کا ہو گیا، اس سے قبل انٹر بینک میں ڈالر 11 مئی کو 298 روپے 93 پیسے پر بند ہوا تھا۔ آئی ایم ایف سے قرض
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر 300 کے قریب، اوپن مارکیٹ میں 306 روپے کا ہوگیاانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »