انٹرنیشنل کلائمبر یاسین علی نے برج الخلیفہ کو سر کرنے کا ارادہ ظاہر کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا کا واحد پلیئر ہوں جو آنکھوں پر پٹی باندھ کر بھی پل بھر میں کلائمبنگ وال پر چڑھ جاتا ہوں، یاسین علی

انٹرنیشنل کلائمبر یاسین علی نے دبئی میں موجود دنیا کی سب سے اونچی عمارت برج الخلیفہ کو سر کرنے کا ارادہ ظاہر کر دیا۔

یاسین علی کے مطابق دنیا کا واحد پلیئر ہوں جو آنکھوں پر پٹی باندھ کر بھی پل بھر میں کلائمبنگ وال پر چڑھ جاتا ہوں، پاکستان کی سطح پر میں نے 25 مقابلے جیتے ہیں، متعدد بار قومی چیمپئن بھی رہا ہوں، میری ان کامیابیوں کو دیکھتے ہوئے مجھے آذربائیجان میں شیڈول کلائمبنگ ورلڈکپ میں پاکستان کی طرف سے نمائندگی کرنے کا موقع ملا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایان علی کا آدھی سالانہ آمدن فلاحی ادارے کو عطیہ کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوآپ کی زندگی میں جو کچھ بھی ہوتا ہے وہ آپ کو بہتری کی طرف لے جاتا ہے،سپر ماڈل کاپیغام Dear Ayan Ali . I am collecting donation for a cancer patient , would you help. I can share all the details in person. ایک قاتلہ اور مفرور منی لانڈر پاکستان کے بیمار معاشرے میں ہی ایسا شرمناک اور انسانیت سے عاری اعلان کر سکتی ہے۔۔۔ 😈😈😈😈 At least something positive
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک اسٹارماروی چوہدری پر اپنے ساتھی کے قتل کا مقدمہ درج - ایکسپریس اردومقتول علی کے والد نے ماروی پر دوستوں کے ساتھ مل کر بیٹے کو قتل کرنے کا الزام عائد کیا ہے 😂😂😂😂 ٹک ٹاک سٹار کیا کہنے. کچھ دنوں تک پورن اسٹار بھی چل نکلیں گے Kis Dagar par hi hum Wow
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی ملکیت کورئیر کمپنی اسپیڈیکس کو بند کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردواسپیڈکس نیٹ ورک کی مکمل بندش کے لیے ڈیڈ لائن 27 نومبر مقرر کی گئی ہے Pely bar sun rhyy hein ye name بے غیرتو کسی کو ٹھیکے پر ھی دے دو، اتنا منافع بخش بزنس ھے،
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکار فیروز خان نے ٹک ٹاک کو کینسر قرار دے دیا، پابندی کا مطالبہ - ایکسپریس اردواداکار فیروز خان نے ٹک ٹاک کو کینسر قرار دے دیا، پابندی کا مطالبہ Let the new talent come out, nothing will happen to your income don't worry. Good good job ✌
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب سیاست دانوں کو گرفتار کررہا ہے، فضل الرحمٰنمولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ حکومت نے معیشت کا بیڑا غرق کردیا ہے، کون بے وقوف ہوگا جو اِس نااہل حکومت کو ٹیکس دے گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سجاد علی قابل عزت اور میرے پسندیدہ گلوکار ہیں، سونو نگم - ایکسپریس اردوسونو نگم نے سجاد علی کے گانے ’’کٹنا نئیں‘‘ کو ان کا اور ان کے گھروالوں کا پسندیدہ گانا قرار دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »