انصاف نہ ملاتو فیصلہ کرنے میں آزاد ہونگے: راجہ ریاض کی عمران خان کو آخری وارننگ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: راجہ ریاض نے عمران خان کو آخری وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ انصاف نہ ملاتو فیصلہ کرنے میں آزاد ہونگے، وزیراعظم کو آخری بار کہہ رہے ہیں کہ ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔ تحریک انصاف کے رہنما راجا ریاض

نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بات کو مزید آگے نہ بڑھائیں، بڑے تحمل سے تحریک انصاف کے پرچم کے نیچے کھڑے ہیں۔

قبل ازیں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ معلوم نہیں کردار کشی کون کر رہا ہے، لیکن پتا چل جائے گا، تینوں مقدمات میں چینی کی قیمت بڑھانے کا الزام نہیں، سیاست میں آکر کاروبار شروع نہیں کیا، بے بنیاد اور جھوٹی کہانیاں بنائی جا رہی ہیں۔ جہانگیر ترین نے کہا کہ پہلے کاشتکار تھا پھر کاروبار میں آیا، اس کے بعدسیاست میں آیا، سیاست سے کاروبار نہیں بنایا، میری پاکستان میں ایک نیک نامی ہے، کیسز میں سرخرو ہونگا۔ انہوں نے کہا کہ مجھ پر ایف آئی آر میں چینی کی قیمت کا کوئی تعلق نہیں، مجھے نہیں پتا مجھ پر ایف آئی آر کرانے کے پیچھے کون ہے، 8 سے 10 سال پرانے معاملات کی ایف آئی آر درج کی گئیں، یہ کیس ایس ای سی پی کے پاس ہونا چاہیے۔

پی ٹی آئی رہنما راجہ ریاض نے آخری وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ انصاف نہ ملا تو فیصلہ کرنے میں آزاد ہونگے، بات کو مزید آگے نہ بڑھائیں، بڑے تحمل سے تحریک انصاف کے پرچم کے نیچے کھڑے ہیں، آج آخری مرتبہ ریاست مدینہ میں کہہ رہے ہیں کہ ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔بنکنگ کورٹ کے جج امیر محمد خان نے جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ دونوں نے عدالت کے روبرو پیش ہو کر حاضری مکمل کروائی۔ وکیل جہانگیر ترین نے عدالت کو بتایا کہ 14 اپریل کو جہانگیر ترین اور علی ترین کو ایف آئی اے نوٹس...

وکیل نے موقف اپنایا کہ ایک دن کے نوٹس پر تمام چیزیں پیش کرنا ممکن نہیں تھا، امن و امان کی صورتحال کے باعث سب چیزیں پیش کرنا ممکن نہیں تھا، 19 اپریل کو ایف آئی اے میں پیش ہونگے۔ عدالت نے کیس کی سماعت 3 مئی تک ملتوی کر دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس کھوتے کو ٹکٹ کیو دیا گیا تھا یہ ہے حیرانی والی بات

یہ سب کے لئے نصیحت ہے دوسری پارٹی کے بندہ تھوڑ کر کام کرنا کتنا خطرناک ہے جب وہ اپنی پارٹی کا نہ ہوا تو پھر دوسری پارٹی کا کیا ہوگا اس سے سبق لینا چاہیے ہر پارٹی کو جو اقتدار کے لیے ان کو اپنے ساتھ کرتی ہیں

سب ڈراما ھے لوگون کو بے وقوف بنایا جارھا ھے

نورا کشتی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہوفاقی حکومت فرانسیسی سفیر کی واپسی کی قرارداد آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کرے گی، پیپلز پارٹی نے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang پیپلز پاڑٹی کیوں شامل نہیں ہورہی ڈر لگتا ہے پیلزپارٹی کو پی پی چاہ رہی ھے سفیر نی جائے اور حالت مزید خراب ھو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین کی تیاری، NIH کا عید پر چھٹی نہ کرنے کا فیصلہقومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری و ٹیسٹ کے سلسلے میں عید پر بھی چھٹی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوم علی پر جلوسوں کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ | Abb Takk Newsان کا باپ بھی دے گا اجازت دیکھ لینا😡 جیسے رضوی والوں نے مذہب کارڈ کھیلا ویسے ہی یہ بھی ۔۔۔۔ اس ملک میں اصل اسلام کے اصول صرف کتابوں کی حد تک رہ گئے ہیں ورنہ جو یہ فرقے پھیلا رہے ہیں وہ کچھ بھی ہوسکتا ہے دینِ اسلام کی حقیقی تعلیمات نہیں😔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ویکسین کیلیے اسپتال نہ آنے والے افراد سے متعلق بڑا فیصلہویکسین کیلیے اسپتال نہ آنے والے افراد سے متعلق بڑا فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu اگرتم نے295C کےساتھ چھیڑ چھاڑکی توعمر لاء موجودہے Tehreek Labbaik Mission Echoes In Saudi Arabia MBS, Erdogan, Watch Video ReleaseSaadRizvi TLP_Lead_APC امت_مسلمہ_کی_شان_سعدرضوی PakistanRejects_EUResolution
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ڈیوٹی؛ پاک فوج کا انٹرنل سیکیورٹی الاؤنس کلیم نہ کرنےکا فیصلہکورونا ڈیوٹی؛ پاک فوج کا انٹرنل سیکیورٹی الاؤنس کلیم نہ کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu Papa pizza Excellent Pak Army Zinda Bad. Love you Pak Army
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »