کورونا ویکسین کی تیاری، NIH کا عید پر چھٹی نہ کرنے کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری و ٹیسٹ کے سلسلے میں عید پر بھی چھٹی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang

قومی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری و ٹیسٹ کے سلسلے میں عید پر بھی چھٹی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

این آئی ایچ کے حکام کا کہنا ہے کہ این آئی ایچ کے اعلیٰ حکام اور ویکیسنیشن ڈپارٹمنٹ عید پر موجود رہے گا۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ حکام نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا ویکسین تیار کرنے کاآغاز آئندہ ماہ سے ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ویکیسن کی تیاری شروع کر چکے ہیں، عید پر چھٹیوں کے باعث ویکسین کی تیاری میں تاخیر نہیں کرنا چاہتے۔ان لوگوں کا سوچیں جن کے پاس ویکسین نہیں، جینیفر اینسٹنحکام این آئی ایچ نے یہ بھی کہا ہے کہ ٹیسٹنگ کے دوران کسی صورت بھی چھٹی نہیں کی جا سکتی، مئی کے اختتام تک ویکسین عوام کے لیے دستیاب ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات