انسٹیٹیوشن آف انجینئرز سعودی عرب (IEP-SAC) کے زیر اہتمام سالانہ ٹیکنیکل سیمینار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض (وقار نسیم وامق سے) سعودی عرب کے شہر ریاض میں انسٹیٹیوشن آف انجینئرز سعودی عرب سینٹر (IEP-SAC) کے زیر اہتمام سالانہ ٹیکنیکل سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس

میں انجینئر محمد اعجاز عمر نے Future of Hydrogen as an alternate fuel for Combined Cycle Power Plants کے عنوان پرایک پریزینٹیشن پیش کی.

الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف کوئی حکم نہیں دینگے، خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے سے متعلق سپریم کورٹ نے واضح کر دیا تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، تقریب کے مہمان خصوصی سفارت خانہ پاکستان کے فرسٹ سیکرٹری محمد فیاض خان تھے، سیمینار کنونیئر انجینئر ڈاکٹر رفیق چودھری نے مہمان خصوصی کو خوش آمدید کہا اور سیمینار کے مرکزی اسپیکر انجینئر محمد اعجاز عمر کا تعارف پیش کیا۔ اس موقع پر IEP-SAC کے جنرل سیکریٹری انجینئر عاصم صدیقی نے سینٹر کی activities سے شرکاء کو آگاہ کیا ۔سینٹر کے شرقی ریجن کی ایکٹیویٹیز رپورٹ آن لائن پیش کی گئی۔ سکالرشپ کمیٹی کے چیئرمین انجینئر فاروق اقبال نے سکالرشپ رپورٹ پیش کی۔ انہوں نے بتایا...

IEP-SAC کے چیئرمین انجینر سید محمد اقبال نے اپنی تقریر میں ایونٹ کمیٹی کو ایک کامیاب سیمینار منعقد کرنے پر مبارکباد پیش کی اور اس نوعیت کے پروگراموں کا سلسلہ جاری رکھنے کا یقین دلایا- انہوں نے سعودی حکومت اور ایمبیسی آف پاکستان کے ہر موقع پرتعاون کا شکریہ ادا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں مقامی شہریوں کے نام پر کاروبار کرنیوالے غیرملکیوں کے لیے تشویشناک خبر آگئیریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں تجارتی پردہ پوشی ( سعودی شہریوں کے نام پر غیرملکیوں کا کاروبار) کے لیے دی گئی مہلت 16 فروری کو ختم ہو رہی ہے جس کے بعد بڑے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سمیت کئی عرب ملکوں کا شہریوں کو یوکرین سے نکلنے کا مشورہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: 14 ہزار سے زائد تارکین وطن کیوں گرفتار کیے گئے؟سعودی عرب: 14 ہزار سے زائد تارکین وطن کیوں گرفتار کیے گئے؟ ARYNewsUrdu آل سعود یہودی ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کنویں سے ریسکیو کرنے والی ڈیوائس کا تجربہسعودی عرب میں کنویں سے ریسکیو کرنے والی جدید ڈیوائس کا تجربہ کیا گیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈیوائس کے موجد عبدالعزیز جلخف
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب آنے والے غیرملکیوں کیلئے اہم ہدایت -ایک شخص نے سعودی جوازات کے ٹوئٹراکاؤنٹ پر دریافت کیا کہ خروج وعودہ کی مدت میں جنوری کے بعد اضافہ نہیں ہوا اب واپسی کے لیے کیا کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ: سعودی عدالت کی منی لانڈرنگ میں ملوث 11 افراد کو سزائیںپاکستان میں نجانے کب شروع ہوں گی۔۔ اور پاکستان میں منی لانڈرر آزاد گھوم رہا ہے لوگوں کے پاؤں پکڑ رہا ہے کہ بچاؤ عمران خان سے ۔لاکھ لعنت پاکستانی عدلیہ اور اس کے کرپٹ نظام پر لاکھ لعنت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »