سعودی عرب میں کنویں سے ریسکیو کرنے والی ڈیوائس کا تجربہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں کنویں سے ریسکیو کرنے والی ڈیوائس کا تجربہ SaudiArabia Well Rescued Device Experiment

بتایا کہ انہیں امید ہے کہ ان کی تیار کردہ یہ ڈیوائس اس جدوجہد کے لیے بہترین ثابت ہو گی جو پورے خطے میں شہری دفاع کو کنوں یا گہری کھائیوں سے کسی شخص یا جاندار کو نکالنے میں درپیش ہیں۔ انہوں نے مراکش میں پیش آنے والے سانحہ کے تناظر میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ریان کو بچانے کی کوششوں کو انتہائی باریک بینی سے

دیکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کنوں یا گہرائی سے کسی کو ریسکیو کرنا بالکل مختلف ہوتا ہے اور ریسکیو کرنے کی ہر کوشش کے اپنے چیلنجز ہوتے ہیں۔عبدالعزیز جلخف کا کہنا تھاکہ جب انہوں نے مملکت اور خلیج کے ارد گرد اس قسم کے المناک حادثات کے بارے میں غور کیا تو انہیں یہ خاص قسم کا آلہ جو کنویں سے کسی کو نکال سکے ایجاد کرنے کا خیال آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب سمیت کئی عرب ملکوں کا شہریوں کو یوکرین سے نکلنے کا مشورہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: 14 ہزار سے زائد تارکین وطن کیوں گرفتار کیے گئے؟سعودی عرب: 14 ہزار سے زائد تارکین وطن کیوں گرفتار کیے گئے؟ ARYNewsUrdu آل سعود یہودی ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور سعودی عرب گرین معاہدے کی انوکھے انداز میں شروعاتاسلام آباد: معاون خصوصی ملک امین اسلم پاکستان کا پرچم تھامےسعودی عرب کے سمندر میں اتر گئے اور آدھا گھنٹہ تک غوطہ خوری کی awesome 👌 آل سعود ابلیس کے بچے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب آنے والے غیرملکیوں کیلئے اہم ہدایت -ایک شخص نے سعودی جوازات کے ٹوئٹراکاؤنٹ پر دریافت کیا کہ خروج وعودہ کی مدت میں جنوری کے بعد اضافہ نہیں ہوا اب واپسی کے لیے کیا کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں مقامی شہریوں کے نام پر کاروبار کرنیوالے غیرملکیوں کے لیے تشویشناک خبر آگئیریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں تجارتی پردہ پوشی ( سعودی شہریوں کے نام پر غیرملکیوں کا کاروبار) کے لیے دی گئی مہلت 16 فروری کو ختم ہو رہی ہے جس کے بعد بڑے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے بچاو ہانگ کانگ کی جانب سے پروازوں پر عائد پابندی میں توسیعہانگ کانگ نے کورونا وبا کے پیش نظر وہاں آنے والی پروازوں پر عائد پابندی میں 4 مارچ تک توسیع کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا، برطانیہ، پاکستان اور بھارت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »