انسٹاگرام نے ایک اور بہترین سہولت متعارف کرادی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انسٹاگرام نے ایک اور بہترین سہولت متعارف کرادی Instagram NewFeature Introduced Web Posting Videos Photos

رفتار اور خراب کنکیشن کی وجہ سے کسی بھی ایپ پر تصویر، ویڈیوز یا کوئی پوسٹ شیئر کرنے کےلیے انتظار کی زحمت اٹھانا پڑتی ہے تو اچھی خبر یہ ہے کہ اب ایسا کرنے کے لیے ایپ کی ضرورت نہیں۔کیوں کہ انسٹاگرام کی جانب سے ایسا منفرد آپشن صارفین کی سہولت کےلیے پیش کیا جارہا ہے جس کی مدد سے 21 اکتوبر سے تمام صارفین تصاویر اور مختصر ویڈیوز

کمپیوٹر براؤزر سے پوسٹ کرسکیں گے۔واضح رہے کہ اس سے قبل انسٹاگرام تصاویر ایپ سے ہٹ کر پوسٹ کرنا ممکن نہیں تھا۔یعنی اگر فون دستیاب نہ ہو تو یہ نیا آپشن پوسٹس کرنے کے لیے مددگار ثابت ہوگا بالخصوص بزنس اکاؤنٹس اور انسٹاگرام کریٹیئرز کے لیے۔غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ انسٹاگرام کی جانب سے موبائل ایپ کےلیے متعدد نئی اپ ڈیٹس جاری ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وژن 2030: سعودی عرب کا ایک اور بڑا قدموژن 2030: سعودی عرب کا ایک اور بڑا قدم ARYNewsUrdu MASHA ALLAH
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلتستان یونیورسٹی اور دیگر تعلیمی اداروں کے طلباء اور فیکلٹی ممبران کا فوج کے ساتھ ایک دنراولپنڈی : بلتستان یونیورسٹی اور دیگر تعلیمی اداروں کے طلباء اور فیکلٹی ممبران نے فوج کے ساتھ ایک دن گزارا ،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’پاکستان میں ہتک عزت کے قانون کی کمزور عملداری ایک بدقسمتی ہے‘ - BBC News اردوقانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک میں ہتک عزت کے قوانین تو موجود ہیں لیکن ان مقدمات میں مختلف وجوہات کی بنیاد پر سنجیدہ نہیں لیا جاتا۔ جبکہ بعض ماہرین اسے نوآبادیاتی دور میں بنائے جانے والے قوانین کے تحت آزادی اظہار رائے پر قدغن لگانے کے لیے استعمال کرنے کا الزام لگاتے ہیں۔ kiun k wo adalte azad hai aur jahan astaghfirullah وٹس ایپ Farq fauji hain hatak izaat ka qanoon agar rapid response de Pakistan Mai to koi Kisi par jhoota ilzam laganey ka na sochey gaa
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ماہانہ پونے 2لاکھ روپےکمانے والا ایک سالہ کمائو پتر۔۔ویڈیو وائرلرپورٹ کے مطابق برگز اپنی زندگی کے اس پہلے سال میں ہی امریکہ کی 16ریاستوں کی سیر کر چکا ہے۔ وہ صرف 3ہفتے کا تھا جب جیس اسے گھر سے چند گھنٹے کی مسافت پر واقع ایک
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آریان خان کی درخواست ضمانت ایک بار پھر مسترد - ایکسپریس اردوعدالت نے آریان خان کی درخواست ضمانت پر 14 اکتوبر کو ہونے والی سماعت میں فیصلہ محفوظ کیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہنگو میں دہشت گردوں کا فوجی پوسٹ پر حملہ، ایک جوان شہیدہنگو : تھل میں دہشت گردوں کی جانب سے فوجی پوسٹ پر حملہ کیا گیا ، جس کے نتیجے میں 26سالہ سپاہی وقاص شہید ہوگیا۔ پاک سر زمین کو دھشت گردی سے پاک کرنے اور اس کے لئیے اپنی جانیں نچھاور کرنے والے دھرتی کے سپوت قوم کا فخر ھیں ان کی قربانی ھمارے روشن اور محفوظ کل کے لئیے ھے انھیں بھولنا نھیں انھیں رائیگاں نھیں جانے دینا ان کی موت دراصل قوم کی حیات ھے Strongly condemned, my thoughts and prayers are with them and their families who are affected. Allahu Akbar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »