بلتستان یونیورسٹی اور دیگر تعلیمی اداروں کے طلباء اور فیکلٹی ممبران کا فوج کے ساتھ ایک دن

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلتستان یونیورسٹی اور دیگر تعلیمی اداروں کے طلباء اور فیکلٹی ممبران کا فوج کے ساتھ ایک دن ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بلتستان یونیورسٹی اور دیگر تعلیمی اداروں کے طلباء اور فیکلٹی ممبران نے ضلع گھانچے کے علاقے اسکردو میں قائم فیلڈ فائرنگ رینج کا دورہ کیا۔

جہاں انہوں نے پاک فوج کے ساتھ ایک دن گزارا، اس دوران طلباء نے فائر پاور کا مظاہرہ دیکھا اور چھوٹے ہتھیار بھی چلائے جبکہ طلباء اور فیکلٹی ممبران کو فوج کے مختلف ہتھیار اور آلات بھی دکھائے گئے۔ طلباء نے افسروں اور جوانوں کے حوصلے اور پیشہ ورانہ صلاحیت کو سراہا، انہوں نے اس موقع کی فراہمی پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔

یاد رہے رواں سال جولائی میں یونیورسٹیز کے طلبا نے لاہور گیریژن میں پاک فوج کے ساتھ ایک دن گزارا تھا، پروگرام کا مقصد طلبہ کو پاک فوج کے امور کار کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہے۔ اس دوران طلبا کو پاک فوج کے تنظیمی ڈھانچے اور دفاعی صلاحیتوں کے بارے میں آگاہ کیا گیا جبکہ طلبا نے ٹینکوں کی سواری اور آرمرڈ گاڑیوں میں خصوصی دلچسپی ظاہر کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عید میلاد النبی کے پُر مسرت موقع پر پیغامچیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عید میلاد النبی کے پُر مسرت موقع پر پیغام ChairmanSenate DeputyChairmanSenate Message Eidmiladunnabiﷺ 12Rabiulawwal1443H Pakistan SenatePakistan SenMMAfridi GovtofPakistan MoIB_Official SenatePakistan SenMMAfridi GovtofPakistan MoIB_Official فرماتے ہیں ہم چوری ڈاکہ لوٹ مار نہیں چھوڑیں گے SenatePakistan SenMMAfridi GovtofPakistan MoIB_Official They are aliens who won with 35 votes while opponent had 62 votes😂
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روس: داغستان کے گاؤں کے تمام افراد تنی رسی پر چلنے کے ماہرJung JusticeForDHACityAlloties
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ: بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکاپولیس اہلکار شہید, 5 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمیکوئٹہ میں سریاب روڈ پر یونیورسٹی آف بلوچستان کے قریب دھماکا ہوا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کی آواز دور تک سنی صراط مستقیم پر استقامت کی دعا آل عمران 8 پروردگار! جب تو ہمیں سیدھے رستہ پر لگا چکا ہے، تو پھر کہیں ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کر دیجیو ہمیں اپنے خزانہ فیض سے رحمت عطا کر کہ تو ہی فیاض حقیقی ہے حضور آپ آئے تو دل جگمگائے . مرحبا یا مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکا،ایک پولیس اہلکار شہید ،10 افراد زخمیبلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکا،ایک پولیس اہلکار شہید ،10 افراد زخمی ARYNewsUrdu BreakingNews Balochistan پچھلے ایک ہفتےسےیتیم خانہ چوک پرمیرے ملک کے معزز شہری اپنےامیرسعدحسین رضوی کے استقبال کےلیے جمع ہوئے ہیں ابھی تک میرے ملک کے وہ شہری وہاں انتظار میں ہیں کوئی انکی بات نہیں کرتا،ابھی تک کسی میڈیانےنہیں بتایاوہ وہاں کیوں جمع ہیں حکومتی_ناجائزنظربندی_ختم_کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی اے اے کے PIA اور 3 نجی ایئر لائنز کو نوٹس جاریسول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اندرونِ ملک پروازیں اچانک منسوخ کر کے بین الاقوامی پروازیں چلانے پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) اور 3 نجی ایئر لائنز کو نوٹس جاری کر دیئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈینگی وائرس کے سرکاری اور غیرسرکاری اعدادو شمار میں زمین آسمان کا فرقکراچی : شہر قائد میں روزانہ سینکڑوں افراد ڈینگی کا شکار ہونے لگے تاہم اس بگڑتی صورتحال کے باوجود شہر میں اسپرے کی مہم شروع نہ کی جا سکی۔ ALLAH KARE PAKISTAN 🇵🇰 KE MEDIA KO MACHAR KAT LY BHEGERAT LOG وہ پوچھنا یہ تھا سرکاری اعدادوشمار سرکاری مچھروں کا اے سی بتاتا ہے یا گٹر نالیوں والا مچھر بتائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »