انسٹاگرام صارفین کے لیے بڑا سرپرائز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انسٹاگرام نے خاموشی سے اہم فیچر متعارف کرادیا ARYNewsUrdu Instagram

انسٹاگرام استعمال کرنے والے صارفین کے لیے نئے فیچرز کی سہولت پانچ اگست تاریخ سے دستیاب ہوگئی ہے، وہ اب ریلز کی مدد سے ٹک ٹاک کی طرح 15 سیکنڈ کی ویڈیوز اور آڈیو مختلف ایفیکٹس کے ساتھ بنا کر اپنے آئی ڈی پر اسے پوسٹ کرسکیں گے۔

صارفین کو ریلز تک رسائی حاصل کرنے کے لیے براہ راست انسٹاگرام کیمرہ استعمال کرنا ہوگا، علاوہ ازیں صارف ایکسپلور ٹیب میں دیگر صارفین کی ریلز ویڈیوز کو بھی تلاش کرسکیں گے۔ کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ صارفین اپنی ویڈیو کو فیچر کی مدد سے ایڈیٹ بھی کرسکیں گے جبکہ وہ پہلے سے موجود آپشن کو استعمال کر کے اسے مزید خوبصورت بنا سکیں گے۔

انسٹاگرام کے ترجمان نے بتایا کہ ’جن صارفین کا اکاؤنٹ پرائیوٹ ہے اُن کی ریلز ویڈیوز ایکسپلور ٹیب میں نظر نہیں آئیں گی، اس کے علاوہ تمام ویڈیوز وہاں پر موجود ہوں گی‘۔صارفین ریلز کی مدد سے بنائی جانے والی ویڈیو کو بیک وقت اپنی ٹائم لائن اور اسٹوریز میں بھی شیئر کرسکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک نے پاکستانی صارفین کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کردیاٹک ٹاک نے پاکستانی صارفین کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک نے پاکستانی صارفین کے لیے اردو میں ہدایات جاری کردیں - ایکسپریس اردوکمیونٹی گائیڈ لائن کی خلاف ورزی پر ٹک ٹاک بڑی تعداد میں پاکستانی ویڈیوز ہٹا چکی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک نے اپنے پاکستانی صارفین کے لئے اردو میں تازہ ترین کمیونٹی گائیڈ لائنز جاری کر دیںکراچی ( ویب ڈیسک)  مختصر دورانیے کی ویڈیوز کا ممتاز عالمی پلیٹ فارم ٹک ٹاک (TikTok) بتدریج پاکستان میں مقبول ہوتا جا رہا ہے جس کی وجہ تفریح اور تخلیقی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک نے پاکستانی صارفین کے لیے اردو میں ہدایات جاری کردیں - ایکسپریس اردوکمیونٹی گائیڈ لائن کی خلاف ورزی پر ٹک ٹاک بڑی تعداد میں پاکستانی ویڈیوز ہٹا چکی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک نے پاکستانی صارفین کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کردیاٹک ٹاک نے پاکستانی صارفین کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عبادات کو دنیاوی تجارت مت بنائیے! - ایکسپریس اردوعبادت، اجر کے لیے کی جاتی ہے نہ کہ اجرت کے لیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »