انسداد دہشتگردی کی عدالت سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں منظور

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انسداد دہشتگردی کی عدالت سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں منظور

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں منظور کرلیں۔

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں عمران خان کی پیشی کے موقع پر ہونے والی ہنگامہ آرائی کے بعد تھانہ سی ٹی ڈی میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف درج مقدمات کی سماعت ہوئی۔ اسلام آباد پولیس نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کو انسداد دہشتگردی کی عدالت کے باہر سے گرفتار کیا۔ عدالت نے تحریک انصاف کے رہنماؤں اسد قیصر، عامر کیانی، عمر ایوب، حماد اظہر، محمد عاصم، فرخ حبیب، حسان نیازی اور شبلی فراز کی عبوری ضمانتیں منظور کرلیں۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عدلیہ کی سہولت کاری کی شاندار نمائش جاری ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیلنگ سے بچنے اور روزے اچھے گزر جائیں اس لیے پی ٹی آئی رہنماؤں کو ضمانت دے رہے ہیں: انسداد دہشت گردی عدالت11:01 AM, 20 Mar, 2023, اہم خبریں, جرم وانصاف, اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کو عبوری ضمانت Kia Mantaqi Insaaf hey!!Baqwaas hey!! کیا کسی عام شہری کو بھی یہ سہولت میسر ہے؟؟؟ بے شمار لعنت ان ججوں پر ان کنجر کے بچوں کو موت آے یہ قانون کی بات ہی نہی کرتے اپنی پسند کے فیصلے دیتے ہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں PTI کارکنوں کے پتھراؤ سے 52 اہلکار زخمی ہوئے، رپورٹ تیارپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی پر پی ٹی آئی کارکنوں کے پتھراؤ سے پولیس سمیت فورسز کے 52 اہلکار زخمی ہوئے۔ کُٹو ان پی ٹی آئی سالوں کو۔۔۔۔ امن خراب کیا ہؤا ہے پاکستان دشمن pti 😢🇵🇰
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان اسلام آباد سے واپس زمان پارک لاہور پہنچ گئےپی ٹی آئی کارکنوں کی بڑی تعداد زمان پارک میں موجود ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زمان پارک آپریشن: پولیس عمران خان کے گھر کا دروازہ توڑ کر اندر داخل، 60 کارکنان گرفتار - ایکسپریس اردوپولیس نے کرین کی مدد سے پی ٹی آئی کے کیمپس اکھاڑ پھینکے، پولیس کی زمان پارک میں شیلنگ، کارکنوں کا پولیس پر پتھراؤ خانصاحب نے اپنے بچے تو ہماری وجہ سے چھوڑے تھے آج انکا گھر بھی ہماری وجہ سے تباہ ہو گا اب اسکا بدلہ ہم کو لینا ہوگا جاتی امرا اور مچھڑ کے گھر پر دھاوا بول کر عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

زمان پارک آپریشن؛ پولیس عمران خان کے گھر کے دروازے توڑ کر اندر داخل، درجنوں پی ٹی آئی کارکن گرفتار - ایکسپریس اردوپولیس نے کرین کی مدد سے پی ٹی آئی کے کیمپس اکھاڑ پھینکے، پولیس کی زمان پارک میں شیلنگ، کارکنوں کا پولیس پر پتھراؤ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے مینار پاکستان پر جلسے کی تاریخ تبدیل کردیپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ضلعی انتظامیہ سے تعاون کرنے کی بنیاد پر مینار پاکستان پر ہونے والا جلسہ پیر کی بجائے منگل 21 مارچ کو کرنے کا اعلان کردیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »