انسداد پولیو: وزیر صحت کی بل اور ملنڈا گیٹس سے ملاقات متوقع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انسداد پولیو: وزیر صحت کی بل اور ملنڈا گیٹس سے ملاقات متوقع ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے صحت ظفر مرزا انسداد پولیو پر اجلاس میں شرکت کے لیے ابو ظہبی روانہ ہوگئے۔

انہوں نے کہا کہ دورے میں بل اور ملنڈا گیٹس سے بھی ملاقات کروں گا، بل اور ملنڈا گیٹس سے پولیو کے خاتمے پر تعاون سے متعلق بات ہوگی۔ انسداد پولیو میں اصلاحات اور انسداد پولیو کے اقدامات سے آگاہ کروں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’مجھے ہارنا آتا ہے اور جیتنا بھی اور ہار کر کھڑا ہونا بھی‘وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ’عدلیہ نے اپنے اوپر عوام کا اعتماد بحال کرنا ہے کہ یہاں سب کے لیے ایک قانون ہے۔‘ جسٹس کھوسہ اور جسٹس گلزار کو کہنا چاہتا ہوں کہ پوری مدد کرے گی گورنمنٹ، جس طرح کی مدد ہمارے سے چاہیے۔‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’گھومنا گوروں کے ساتھ اور شادی ہم دیسیوں سے‘زندگی کا آغاز فجی سے کرنے والے بھائی چند پٹیل نے کئی وزرائے اعظم، مہارانیوں، اداکاراؤں اور دلچسپ لوگوں کے ساتھ وقت گزارا ہے جبکہ وہ اقوام متحدہ میں بھی کام کر چکے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شريف کی جاتی امرا میں نواز شریف اور فیملی افراد سے ملاقاتلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شريف نے جاتی امرا میں اپنے بڑے بھائی نواز شریف اور فیملی افراد سے ملاقات کرکے انھیں بیرون ملک روانگی سے متعلق لائحہ عمل سے آگاہ کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت پاکستان کیخلاف جنون اور حقائق مسخ کرنے سے باز رہے، دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے بھارت کو تنبیہ کی ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف جنون اور حقائق مسخ کرنے سے باز رہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت سے کوئی ڈیل اور مفاہمت نہیں ہوئی، مولانا فضل الرحمٰن - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں بچے سے بدفعلی اور ویڈیو بنانے والے 3 ملزم گرفتار - ایکسپریس اردوملزموں نے 12 سالہ بچے کو بد فعلی کا نشانہ بنایا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »