انسدادٹڈی دل آپریشن، تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انسدادٹڈی دل آپریشن، تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق این ایل سی سی کا کہنا ہے کہ 42 اضلاع کے متاثرہ علاقوں میں 986ٹیمیں مہم میں حصہ لے رہی ہیں، ملک بھر میں 8.35کروڑ ایکڑ پر سروے کیا جاچکا ہے، پنجاب میں 24 گھنٹے میں 244723 ایکڑ پر سروے کیا گیا، 4 اضلاع میں ٹڈی دل کی موجودگی پر3529 ایکڑ پر آپریشن کیا گیا۔

’سندھ میں 24گھنٹے میں79481 ایکڑ پر سروے کیا گیا، اسی طرح 6 اضلاع میں ٹڈی دل کی موجودگی پر2624ایکڑ پر آپریشن ہوا، خیبر پختونخوا میں24گھنٹے میں206753ایکڑ پر سروے کا عمل مکمل کیا گیا‘۔این ایل سی سی نے بتایا کہ کے پی میں 5 اضلاع میں ٹڈی دل کی موجودگی پر 2253ایکڑ پر آپریشن کیا گیا جبکہ بلوچستان میں 24گھنٹے میں 297754 ایکڑ پر اسپرے ہوا، 27 اضلاع میں ٹڈی دل کی موجودگی پر 7561ایکڑ میں آپریشن کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کنٹرول لائن پراپنی خلاف ورزیوں میں اضافہ کرسکتاہے:وزیرخارجہوزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ لداخ میں بھارت کوچین کے ساتھ جھڑپ میں جو شرمندگی اٹھاناپڑی ہے اس سے اپنے لوگوں کے سوالات پرپردہ ڈالنے کے لئے وہ پاکستان کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر مزید اشتعال انگیزیاں، بچی جاں بحقراولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزیاں جاری ہیں، فائرنگ سے ایک بچی جاں بحق ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر چین کے دعوے ناقابلِ قبول ہیں: انڈیاچین کی جانب سے وادی گلوان میں ہونے والی خونریز جھڑپوں پر دیے گئے بیان کا جواب دیتے ہوئے انڈیا کا کہنا ہے کہ انڈین فوج نے کبھی بھی لائن آف ایکچول کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش نہیں کی۔ مکمل خبر:
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی، بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبیاسلام آباد: (دنیا نیوز) لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کا نوٹس لیتے ہوئے بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ،13سالہ لڑکی شہید،والدہ اور بھائی شدید زخمیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ سے 13 سالہ لڑکی شہید جبکہ بچی کی والدہ اور 12 سالہ بھائی شدید زخمی ہوگئے ۔ پاک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کیلئے پی آئی اے کا بڑا آپریشن ترتیب دیدیا گیا، ایک ہفتے میں کتنے لوگوں کو واپس لایاجائے گا؟ تعداد سامنے آگئیکراچی(ویب ڈیسک) پی آئی اے نے اگلے ایک ہفتے کے دوران بہت بڑا فضائی آپریشن ترتیب دے دیا جس کے تحت 25 ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں کو وطن پہنچایا جائے گا۔ترجمان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »