انسانی انگلی کے بعد آن لائن منگوائی گئی آئسکریم میں اب کنکھجورا نکل آیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

Ice Cream خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ واقعہ بھارتی شہر نوئیڈا سے تعلق رکھنے والی دیپا دیوی نامی خاتون کے ساتھ پیش آیا

/ فوٹو بھارتی میڈیابھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ شہر نوئیڈا سے تعلق رکھنے والی دیپا دیوی نامی خاتون کے ساتھ پیش آیا جہاں خاتون نے آئسکریم کو آن لائن آرڈر کے ذریعے حاصل کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون نے اپنے بیٹے کیلئے آم کے شیک میں آئسکرین کو ڈال کر اسکے ذائقے کو بڑھانا چاہا، جیسے ہی خاتون نے آئسکریم کا ڈبہ کھولا تو وہ کنکھجورے کو دیکھ کر دنگ رہ گئی۔ غصے سے بھری خاتون نے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کو سوشل میڈیا پر بھی بیان کیا اور صفائی ستھرائی کی ناقص صورتحال پر سوال اٹھایا، اس کے ساتھ ہی خاتون نے آن لائن آرڈر کمپنی سے بھی رابطہ کیا۔26 سالہ ایم بی بی ایس ڈاکٹر نے بٹر اسکاچ آئسکریم کون آن لائن منگوائے تھے

میڈیا رپورٹس کے مطابق آن لائن آرڈر کمپنی نے خاتون کی شکایت پر فوری ایکشن لیتے ہوئے خاتون کے پیسے واپس کیے اور واقعے کی مزید تحقیقات کے لیے معاملہ آئسکریم کمپنی کے پاس پہنچانے کی یقین دہانی بھی کروائی۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بھارت کے شہر ممبئی میں بھی ایسا ہی واقعہ پیش آیا تھا جہاں ایک شخص نے آئسکریم کا آن لائن آرڈر دیا تھا جس سے انسانی انگلی برآمد ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپنی کٹی ہوئی ٹانگ کی ڈش بناکر دوستوں کی دعوت کی: سوشل میڈیا صارف کا دعویٰصارف کے مطابق انسانی گوشت کھانے کا خیال دوستوں کے ساتھ ہی کی گئی گفتگو کے بعد آیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نوتعمیر شدہ گھر کے باتھ روم سے 35 سانپ نکل آئےآسام (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست آسام میں ایک گھر سے 35 سانپ نکل آنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اس واقعے کی وائرل ویڈیو میں ان سانپوں کو گھر کے باتھ روم سے باہر نکلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔یہ واقعہ آسام کے ضلع ناگاؤں میں پیش آیا۔ اس واقعے کے بعد سانپوں کو ریسکیو کرنے والے ایک مقامی کارکن سنجیب ڈیکا کو بلایا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دفتر خارجہ کو ڈی کلاسفائیڈ سائفر کی کاپیاں موصولاسلام آباد : دفترخارجہ کو ڈی کلاسفائیڈ سائفر کی کاپیاں موصول ہوگئیں ، کاپیاں سائفر کے مزید سیاسی استعمال کے روک تھام کے تحت واپس منگوائی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے مواصلاتی سیٹلائٹ سے عوام کو کیا سہولیات میسر ہوں گی؟پاکستان چاند پر سیٹلائٹ بھیجنے کے بعد اب خلا میں اپنا مواصلاتی سیٹلائٹ بھیجنے کے لیے تیار ہے جو کامیابی کے بعد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روہت شرما کی اہلیہ ریتیکا نے فلسطین کے حق میں کی گئی پوسٹ کیوں ہٹادی؟بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کی اہلیہ ریتیکا سجدے نے فلسطینیوں کے حق میں کی گئی پوسٹ ’آل آئیز آن رفح‘ ڈیلیٹ کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب سگ گزیدگی کے کیسز کا ڈیٹا کیوں نہیں دے رہا تھا؟ ڈیٹا فراہمی کے بعد انکشافپنجاب سگ گزیدگی کے کیسز کا ڈیٹا کیوں نہیں دے رہا تھا؟ ڈیٹا فراہمی کے بعد انکشاف ہوا کہ صوبہ کیسز کی بہتات میں سب سے آگے نکل گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »