انزائٹی اور ڈپریشن جیسے امراض سے بچنے کا آسان ترین نسخہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

Anxiety خبریں

Depression,Touch

دوستوں یا گھر والوں سے گلے ملنے سے آپ کو ڈپریشن اور انزائٹی سے تحفظ مل سکتا ہے۔

ڈپریشن اور انزائٹی ایسے امراض ہیں جن سے موجودہ عہد میں ہر عمر کے افراد متاثر ہو رہے ہیں۔مگر اچھی خبر یہ ہے کہ ہیپاٹائٹس بی اور سی وائرس سے اب ٹی بی جتنی ہلاکتیں ہو رہی ہیں۔

University Hospital Essen کی تحقیق میں بتایا گیا کہ پیاروں کا لمس جسمانی اور ذہنی مسائل کے خلاف رکاوٹ بن سکتا ہے۔تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ گلے ملنے سے ڈپریشن اور انزائٹی سے تحفظ ملنے کے ساتھ ساتھ جسمانی صحت کو بھی فائدہ ہوتا ہے۔اچھی صحت کے لیے ورزش کرنے کا بہترین وقت کونسا ہوتا ہے؟ شام کا وقت ایسا ہے جب ورزش کرنے والے موٹاپے کے شکار افراد میں امراض قلب سے قبل از وقت موت کا خطرہ کم ہوتا ہے۔

محققین کے مطابق گلے ملنا یا محض چھونے سے بھی جسمانی تکلیف، ڈپریشن اور انزائٹی کے مسائل پر قابو پانے میں مدد مل سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نتائج نے ہمیں حیران کر دیا اور اشیا کو چھونے سے لوگوں کی صحت پر مرتب ہونے والے اثرات کے بارے میں مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ گلے ملنے سے چھونے کا دورانیہ اہمیت نہیں رکھتا، البتہ زیادہ وقت تک چھونے سے بالغ افراد کو زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔

Depression Touch

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید کے موقع پر بدہضمی سے بچنے کا آسان ترین علاجلندن (نیوز ڈیسک) اگر آپ متواتر بدہضمی اور معدے میں بننے والی گیس کا شکار رہتے ہیں تو ادرک استعمال کریں، کیونکہ طبی ماہرین کے مطابق ادرک بدہضمی کے علاج کا بہترین گھریلو ٹوٹکا ہے۔ ادرک معدے میں ہضم کرنے کی صلاحیت کو بڑھا دیتا ہے، یہ مختلف غذاﺅں میں پائے جانے والے پروٹین کو ہضم کرنے کے لئے معدے میں لیس دار سیال کے اخراج کو بڑھانے کے علاوہ معدے کو...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روزہ : امراض قلب شوگر اور کینسر سے بچاؤ کا ذریعہماہ رمضان کے دوران روزے رکھنا مذہبی فریضہ ہے لیکن ساتھ ہی یہ صحت کی بہتری کے لیے بھی بہت زبردست عمل ہے۔ اس حوالے سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بڑی سفارتی کامیابی؛ ناروے نے پاکستان کو قومی خطرے کی فہرست سے نکال دیااس فیصلے سے پاکستانی طلبا اور محققین کا اعتماد بحال ہوا اور بھارت کا منفی پروپیگنڈا بھی زائل ہوگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لیبیا میں 28 روزوں کا چاند دیکھنے کا حکم کیوں دیا گیا؟ مسئلہ کیا ہے؟آغاز رمضان کا اعلان درست اور شک و شبہ سے بالاتر تھا : حکومت لیبیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کا این جی او کی گاڑی پر حملہ؛ 7 امدادی کارکن ہلاکہلاک ہونے والوں کا تعلق فلسطین، آسٹریلیا، پولینڈ اور برطانیہ سے ہے، این جی او
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پہاڑ کی چوٹی پر آخر یہ کیا ہے؟ خلائی مخلوق کا بنا ہوا اسٹرکچر؟10 فٹ کا کھمبہ کیچڑ میں کھڑا ہوا ہے، بعض افراد کا ماننا ہے کہ یہ چیز ہماری زمین سے نہیں بلکہ کسی اور اجنبی دنیا سے تعلق رکھتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »