اندرون سندھ کینسر کا علاج موجود ہی نہیں، رپورٹ میں انکشاف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اندرون سندھ کینسر کے علاج کی سرے سے کوئی سہولت ہی موجود نہیں عدالت کے سامنے پیش کی گئی رپورٹ میں انکشاف

سندھ ہائیکورٹ میں گٹکا اور مین پوری کیس میں سیکریٹری صحت کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اندرون سندھ اسپتالوں میں کینسر کا علاج سرے سے موجود ہی نہیں۔

رپورٹ کے مطابق سی ایم سی اسپتال لاڑکانہ میں گزشتہ سال 489 مریض لائے گئے جن میں سے 5 منہ کے کینسر کے تھے، سول اسپتال خیر پور میں منہ کے کینسر کے مریضوں کے علاج کی سہولت موجود نہیں ، ایسے مریضوں کو دوسرے اسپتالوں میں ریفر کیا جاتا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لاڑکانہ اسپتال میں 2018ء میں منہ کے کینسر کے 338 مریض لائے گئے۔ کراچی کے بیت السکون کینسر اسپتال میں گزشتہ سال 2816 مریض لائے گئے جن میں کینسر کے 231 مریض شامل تھے۔

کراچی کے کرن اسپتال میں 5247 کینسر کے مریض لائے گئے جن میں 1202 منہ کے کینسر کے مریض شامل تھے۔ نورین اسپتال شہید بے نظیر آباد میں گزشتہ سال کینسر کے 1673 مریض لائے گئے جن میں منہ کے کینسر کے268 مریض شامل تھے، نمرہ اسپتال جامشورو میں گزشتہ سال 1710 کینسر کے مریض لائے گئے جن میں 224 منہ کینسر کے مریض شامل تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MuradAliShahPPP BBhuttoZardari BakhtawarBZ MediaCellPPP Mustafa_PPP Ch_ManzoorAhmed اب بھی کہہ دے کے سندھ کے حالات پاکستان کے دوسرے صوبے سے بہتر ہے سندھ میں علاج تو هو نہیں رہا اور ٹی وی پر آکر کہتے ہیں سب اچھا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نعیم الحق کینسر کے عارضے کے باعث مقامی اسپتال میں زیر علاجنعیم الحق کینسر کے عارضے کے باعث مقامی اسپتال میں زیر علاج مزیدپڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وعدے کے باوجود پاکستان مزدوروں کے حقوق میں بہتری لانے میں ناکام - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وعدے کے باوجود پاکستان مزدوروں کے حقوق میں بہتری لانے میں ناکام - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں نومبر کے آخری ہفتے میں سردی کی لہر میں اضافے کا امکانکراچی میں نومبر کے آخری ہفتے میں سردی کی لہر میں اضافے کا امکان Karachi WeatherUpdates Winters ColdWeather WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں ڈینگی کے کیسز آنے کا سلسلہ جاری، مزید 183 افراد بخار میں مبتلا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ میں ڈینگی کے کیسز آنے کا سلسلہ جاری، مزید 183 افراد بخار میں مبتلاسندھ میں ڈینگی کے کیسز آنے کا سلسلہ جاری، مزید 183 افراد بخار میں مبتلا Sindh Dengue Cases Increased pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »