انجلینا جولی سیلاب متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے کیلئے پاکستان پہنچ گئیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی پاکستان پہنچ گئیں۔ DailyJang

اداکارہ سب سے پہلےصوبہ سندھ کے شہر دادو پہنچی ہیں اور وہاں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کر رہی ہیں۔

انجیلناجولی کے اس دورے کا مقصد سیلاب متاثرین سےاظہار یکجہتی اور امدادی سرگرمیوں کومزید بہتر بنانا ہے۔ واضح رہے کہ اداکارہ نے آخری بار پاکستان کا دورہ 2010ء میں کیا تھا، اس وقت بھی ملک کے کئی علاقوں کو سیلاب کی وجہ سے کافی جانی اور مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

We demand reduction in PIA ticket fares. Gov should intervene & control the ticket price ticket students can't afford it. KhSaad_Rafique ranamashhood RTanveerPMLN PIALootingPakStudents takeUsBackToChina BilawalHelpPakStudents

کیا یہ پاکستان کی انجلینا جولی سے ملنے آئی ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیلاب کی صورتحال دیکھنے ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی پاکستان پہنچ گئیںلاہور: (ویب ڈیسک) ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ انسانی حقوق کی متحرک کارکن انجلینا جولی سیلاب متاثرین کی صورتحال کا جائزہ لینے پاکستان پہنچ گئیں۔ انجلینا جولی کی تصاویر سمبھال کر رکھنا بعد میں قطری نانی مسٹنڈی نے نقلیں اتارنی ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیلاب متاثرین کی مدد: انجلینا جولی پاکستان پہنچ گئیںسیلاب متاثرین کی مدد: انجلینا جولی پاکستان پہنچ گئیں USA AngelinaJolie Pakistan Flood Victims Relief joliestweet GovtofPakistan FloodsInPakistan2022 joliestweet GovtofPakistan Yousaf Raza Gillani sy bacha k zra joliestweet GovtofPakistan ہمارے گیلانی صاحب اور ان کی فیملی ساتھ ہے کیا؟ اس خاتون کی دعوت سندھ حکومت کے خرچ سے ہو گی یا شہباز شریف کو بھی ثواب کا موقع دیا جائے گا ؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انجیلینا جولی ایک مرتبہ پھر سیلاب زدگان کی مدد کیلئے پاکستان پہنچ گئیں - ایکسپریس اردوامریکی اداکارہ بے گھر لوگوں اور افغان پناہ گزینوں کی مدد کرنے والی مقامی تنظیموں کا بھی دورہ کریں گی مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

انجلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے ایک بار پھر پاکستان آئیں گینیویارک: (دنیا نیوز) ہالی وڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) کی خصوصی سفیر انجلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے ایک بار پھر پاکستان آئیں گی۔ انجلینا جولی کو کہنا کوئی ہار، گھڑی، یا بریسلٹ نہ دے بیٹھنا سیلاب متاثرین کے لئے۔۔۔ کمینے حکمرانوں کے کمینے اہل خانہ اپنے باپ کا مال سمجھ کر لوٹ لیتے ہیں مشتری ہوشیار باش ۔ گیلانی صاحب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں بدترین سیلاب کے بعد اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی پاکستان آئیں گی11:16 AM, 19 Sep, 2022, بین الاقوامی, نیویارک: ہالی ووڈ سپر سٹار اور اقوام متحدہ کی مہاجرین کی خصوصی سفیر انجلینا جولی نے پاکستان کے ویزے کے لئے اپلائی کر دیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »