انتخابی مواد فوج کی تحویل میں دینے کاہمارا مطالبہ غلط تھا،زبیرعمر

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سندھ کے سابق گورنر محمد زبیرعمر کا کہنا ہے کہ بیلٹ پیپرز اور انتخابی مواد کو فوج کے تحویل میں دینے کا مطالبہ ہماری غلطی تھی اور اس حوالے سے بلاول بھٹو کا بیان درست ہے۔SamaaTV

Posted: May 3, 2021 | Last Updated: 38 mins ago

زبیرعمر کا کہنا تھا کہ درخواست ہمارے وکلاء نے تیار کی تھی جس کی ہم توثیق نہیں اور ہمارا اعتراض صرف یہ ہے کہ الیکشن قوانین کے مطابق اگر مارجن کم ہو تو اس پر اعتراض کیا جاسکتا ہے۔ مصطفیٰ کمال کے حالیہ بیان سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ وہ سمجھ رہے ہیں کہ یہ وہی کراچی ہے لیکن یہ شہر اب بدل چکا ہے اور اب ووٹر کا مزاج بھی وہ نہیں رہا۔ انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف ضمنی الیکشن میں سیکنڈ لاسٹ جبکہ ایم کیوایم سب سے آخری نمبر پر آئی ہے۔

رہنما پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ جب جیتنے کے بعدجب حلقے کے عوام نے فیصل واوڈا کو اپنے وعدے یاد کرائے تو انہوں نے منرل واٹر دینے کا کہہ کر عوام کی تضحیک کی۔ قادرمندوخیل کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم میں شامل تانگہ پارٹیاں ہمیں کہتی تھی سندھ حکومت حتم کریں لیکن ایک سیٹ پر حمایت کے لیے بلاول صاحب کے پاس پہنچ گئے اور جب انکار کیا تو شوکاز نوٹس بھیج دیا گیا۔

فردوس عاشق اعوان کی اسسٹنٹ کمشنر سے تلخ کلامی والے واقعے پر تبصرہ کرتے ہوئے ملیکہ بخاری کا کہنا تھا کہ کچھ سول سرونٹ کی کارکردگی درست ہے کچھ کی صحیح نہیں، فردوس عاشق اعوان کے الفاظ سے اختلاف کیا جاسکتا ہے لیکن بہر حال سول سرونٹ حکومت کو جواب دہ ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bari baat hai galat ko galat or sahih ko sahih khny ki himat he

چور کو عزت دو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا بھارت میں ایک عام شخص سےایٹمی مواد کی برآمدگی پرتشویش کا اظہاراسلام آباد : پاکستان نے بھارت میں 7کلونیچرل یورینیم تحویل میں لیےجانے کی اطلاعات پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہابھارتی حکام معاملے کی جامع تحقیقات کرائیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی کی پشاور میں کارروائی، کالعدم جماعت الاحرار کا رکن بارودی مواد سمیت گرفتارپشاور: (دنیا نیوز) کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پشاور میں کارروائی کے دوران کالعدم جماعت الاحرار کے رکن کو بارودی مواد سمیت گرفتار کرلیا۔ جماعت الاشرار اب قلم والوں کا بارود سے کیا کام
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

این اے 249پی ٹی آئی کی انتخاب کالعدم قراردینے کی درخواستکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی جانب سے الیکشن کمیشن میں قومی اسمبلی کے حلقہ 249میں ہونے والے ضمنی انتخاب کو کالعدم قرار دینے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی این اے 249کا ضمنی انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست دائرپی ٹی آئی کی این اے 249کا ضمنی انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر NA249 NA249Election PTI Karachi PPP PMLN ECP PTI_KHI PTIofficial ECP_Pakistan MediaCellPPP pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی ضمنی انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست دائرپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کراچی میں ہونے والے ضمنی انتخاب کو کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کر دی۔ یہ واحد پارٹی ہے جو بار بار بیعزت ہونے پر یقین رکھتی ہے۔ الیکشن کمیشن بے ایمان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »