انتخابات میں شکست، کانگریس رہنما دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انتخابات میں شکست، کانگریس رہنما دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے مزید پڑھیں: IndianElections2019 ElectionResults2019

رتن سنگھ ٹھاکر کو فوری طور پر ضلعی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم طبیعت زیادہ خراب ہونے کے سبب وہ دم توڑ گئے۔

مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ کمال ناتھ نے رتن سنگھ ٹھاکر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ رتن سنگھ بہت ہی متحرک اور محنت کش تھے۔مزید پڑھیں: کانگریس نے شکست تسلیم کر لی، راہول گاندھی کی نریندر مودی کو مبارک باد واضح رہے کہ بھارتی اپوزیشن جماعت انڈین کانگریس نے الیکشن میں شکست تسلیم کرلی، راہول گاندھی نے کہا کہ عوام مالک ہیں، مالک نے آرڈر دے دیا ہے، تو میں سب سے پہلے نریندر مودی کو مبارک باد دینا چاہتا ہوں۔

اس سوال پر انتخابات میں کہاں غلطی ہوئی، راہول گاندھی نے کہا کہ ہم کانگریس کی مجلس عاملہ کے ساتھ بات کریں گے اور یہ آپ فی الحال ہم پر چھوڑ دیں۔ اب تک آنے والے نتائج میں بی جے پی پارلیمان کی 542 میں سے 349 نشستیں جیت کر آگے ہے جبکہ کانگریس نے صرف 91 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران فاروق کیس، ایف آئی اے کے خطوط پر لندن سے جواب آگیاڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ایف آئی اے کے خطوط پر لندن سے جواب آگیا، برطانوی حکومت نےاہم سوالات اٹھا دیئے، انسداد دہشتگردی کی عدالت میں کیس کی سماعت 24 مئی کو مقرر ہے۔...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے ٹریفک حادثے میں جاں بحقپیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے ٹریفک حادثے میں جاں بحق MediaCellPPP QamarKairaPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے ٹریفک حادثے میں جاں بحقپیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے ٹریفک حادثے میں جاں بحق MediaCellPPP QamarKairaPPP MediaCellPPP QamarKairaPPP Oh my God,💔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

2018 میں پاکستان میں بچوں سے جنسی زیادتی کیسز میں 11 فیصد اضافہ ہوا ، رپورٹ2018 میں پاکستان میں بچوں سے جنسی زیادتی کیسز میں 11 فیصد اضافہ ہوا ، رپورٹ تفصيلات جانئے: DailyJang Jub humary mulk k waizr e azam pr in ke sabika BV k inkishafat is tarhan k ain hain to asy zaleel logo k hosly barhain gain he asy kam krnay walon ko sary aam phasni (latjaya ) jay. Is mulk main imran niazi or murd saeed jasy kam krnay walo k leya koi jaga nahe honay chahehai. کیسز میں نہیں ۔۔۔ رپورٹنگ میں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انڈونیشیا: انتخابی نتائج کے خلاف شدید احتجاج، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاکانڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں میں انتخابات میں دوسری مدت کے لیے جوکو ویدودو کی فتح
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میکسیکو میں دو جرائم پیشہ گروہوں میں فائرنگ،10افراد ہلاکمیکسیکو میں دو جرائم پیشہ گروہوں میں فائرنگ،10افراد ہلاک Mexico Firing Groups Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عوام ایگزٹ پول کے جھانسے میں نہ آئیں: کانگریس کا مطالبہعوام ایگزٹ پول کے جھانسے میں نہ آئیں: کانگریس کا مطالبہ مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu IndiaElections2019 گدھے کے بچوں کیا حال ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کانگریس کے سربراہ راہول گاندھی نے بھارتی انتخابات میں شکست تسلیم کرلی - ایکسپریس اردوعوام کی رائے کا احترام کرتے ہوئے نریندر مودی کو جیت پر مبارک باد دیتا ہوں، راہول گاندھی As if he has an option.. 😒 بہت افسوس ہوا سر مان بھی لینی چائیں۔۔۔😂😂۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری کے افطار ڈنر میں مریم نواز سمیت دیگر سیاسی رہنما شریک - ایکسپریس اردوافطار ڈنر میں شاہد خاقان عباسی، ایاز صادق، خواجہ آصف، لیاقت بلوچ، آفتاب شیر پاؤ شریک ہیں۔
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری کے افطار ڈنر میں مریم نواز سمیت دیگر سیاسی رہنما شریک - ایکسپریس اردوافطار ڈنر میں شاہد خاقان عباسی، ایاز صادق، خواجہ آصف، لیاقت بلوچ، آفتاب شیر پاؤ شریک ہیں۔ More مریم نواز ووٹ لیکر ھم حکومت چلاے گا مسلمان نھیں مانتے آپ بتاو کیا خیل ھے آپ کا Translate Tweet چوروں کا میلہ ۔۔۔۔۔
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

روپے کی گرتی قدر نے عوام کے دل میں خوف پیدا کر دیا: شان شاہدلاہور: (ویب ڈیسک) ملکی معاشی بحران پر اداکارہ شان شاہد کا کہنا ہے کہ روپے کی گرتی قدر نے عوام کے دل میں خوف پیدا کر دیا ہے۔ Shan kiun galiyan khani Hain 😂 abhi aa jyen gy 2,4 khalai economists aur ap ko mnwayen gy k aisa nai hota
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »