انتخابات میں کامیابی پر عوام کا شکر گزار ہوں: جسٹن ٹروڈو

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انتخابات میں کامیابی پر عوام کا شکر گزار ہوں: جسٹن ٹروڈو ARYNewsUrdu

اٹاوا: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے عوام کی جانب سے بھرپور اعتماد اور الیکشن میں بھاری اکثریت میں ووٹ دینے پر شکریہ ادا کیا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں جسٹن ٹروڈو نے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے قوم کی خدمت کے عزم کا اظہار کیا۔ Thank you, Canada, for putting your trust in our team and for having faith in us to move this country in the right direction. Regardless of how you cast your vote, our team will work hard for all Canadians.انہوں نے کہا کہ بھروسہ کرنے پر عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ہماری ٹیم کینیڈا کے عوام کی بہتری کے لیے مزید محنت کرے گی۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو عام انتخابات میں جیت پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ میں دونوں ملکوں کی بہتری کے لیے آپ کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے ایوان زیریں ہاؤس آف کامنز کی تین سواڑتیس نشستوں کے لیے پولنگ ہوئی اور اب ووٹوں کی گنتی کی جارہی ہے۔ابتدائی نتائج کے مطابق جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی کو برتری حاصل ہے، 338 میں سے 41 سیٹیں حاصل کرلی ہیں جبکہ کنزرویٹوپارٹی صرف 31 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی...

یاد رہے کہ اکتوبر2015 میں کینیڈا کے پارلیمانی انتخابات میں جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی نے حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کو بھاری اکثریت سے شکست دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان، انڈیکس میں 48 پوائنٹس کی کمیاسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان، انڈیکس میں 48 پوائنٹس کی کمی Pakistan StockExchange KSE100 Index Decrease PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: سبزی فروشوں کا ٹماٹر پر ڈبل منافع، عوام پریشانکراچی میں ٹماٹر من مانی قیمت پر بکنے لگا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے کرتارپور راہداری پر پاکستان کے بھیجے مسودے پر گھٹنے ٹیک دئیےبھارت نے کرتارپور راہداری پر پاکستان کے بھیجے مسودے پر گھٹنے ٹیک دئیے اور کرتارپور راہداری منصوبے پر بھارت پاکستان کے مسودے پر رضامند ہوگیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

44 بچوں کی ماں پر مزید بچے پیدا کرنے پر پابندی44 بچوں کی ماں پر مزید بچے پیدا کرنے پر پابندی ويڈيو لنک: DailyJang Great & legend MOTHER Congrats
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سجل اور احد پر ’ملازمت کی جگہ پر ہراسانی‘ کی تشہیر کا الزام - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرتارپور راہداری کی سروس فیس پر پاکستان، بھارت میں اتفاق - Pakistan - Dawn NewsU charge 20 dollar per pilgrim and from this amount u want to write off your looses..
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »