امیر ترین افراد کی فہرست میں مارک زکر برگ نے بل گیٹس پیچھےکو چھوڑ دیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امیر ترین افراد کی فہرست میں مارک زکر برگ نے بل گیٹس پیچھےکو چھوڑ دیا USA MarkZuckerberg BillGates

بعد ازاں جائیداد کی تقسیم بل گیٹس کے امیر ترین افراد کی فہرست میں نیچے آنے کی بنیادی وجہ ہے۔1987 سے بل گیٹس دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں نمایاں مقام پر رہے تاہم یہ پہلا موقع ہے جب بل گیٹس اس فہرست میں تیسرے نمبر سے نیچے ہوکر پانچویں نمبر پر آگئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق بل گیٹس کے اثاثوں کی مالیت اس وقت 129.6 بلین ڈالر ہوگئی ہے جب کہ دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں چوتھے نمبر پر موجود فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کے اثاثوں کی مالیت 132 بلین ڈالر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طلاق کے بعد بل گیٹس کی دولت میں نمایاں کمیرواں برس 27 برس کے ازدواجی تعلق کا خاتمہ کرنے والے دنیا کی ارب پتی شخصیت بل گیٹس کی دولت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے فی تولہ قیمت 1 لاکھ 7 ہزار 600 روپے ہے۔ now the nation will start eating gold papers again due to deficiency of Arum metalicum.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی میں وائلن کی شکل کی کشتی تیار، وینس میں آزمائشی گشت
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمان میں مقیم پاکستانیوں کیلئے پاسپورٹ گمشدگی کی صورت میں پولیس رپورٹ کی شرط ختمIn case of loss of passport for Pakistanis residing in Oman, the requirement of police report has been removed
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں لاک ڈاﺅ ن کی پابندیوں میں آج سے نرمی کا اعلانکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ حکومت نے شہر قائد میں کورونا وائر س کی چوتھی لہر کی روک تھام کے لئے لگائے گئے لاک ڈاﺅن کی پابندیوں میں آج سے نرمی کا اعلان Muharam a rha ha na is liya Is ka bad wasy hi ho jayn gi
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک کے نئے’’عبادت‘‘ فیچر میں صارفین کی رائے دو حصوں میں تقسیم - ایکسپریس اردوفیس بک کا یہ فیچر خالصتاً مذہبی ہم آہنگی کے بجائے اپنے پلیٹ فارم پر زیادہ سے زیادہ انگیجمنٹ کے لیے ہے، گروپ موڈریٹرز SanctionPakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »