امید ہے فوج کی نئی قیادت آئینی حقوق کی بحالی اور جمہوریت کیلیے کردار ادا کرے گی، پی ٹی آئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

پاکستان تحریک انصاف نے پاک فوج کے نئے سربراہ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف کمیٹی کی تقرری کا خیر مقدم کرتے ہوئے توقع کی ہے کہ فوج کی نئی قیادت ملک میں آئینی حقوق کی بحالی اور جمہوریت کے استحکام کیلیے اپنا کردار ادا کرے گی۔

پاکستان تحریک انصاف نے کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فوج کے نئے سربراہ کی تقرری کے ضمن میں صدر مملکت کا اعلامیہ سامنے آ چکا ہے، تحریک انصاف کا مؤقف واضح ہے ہم ملک کی سلامتی اور اداروں کے استحکام کیلئے ہر قدم اٹھانے کو تیار ہیں، گزشتہ آٹھ ماہ کے واقعات نے واضع طور پر ملک میں تفریق پیدا کی۔اعلامیے میں کہا گیا کہ ان آٹھ ماہ میں جو اقدامات اٹھائے گئے ان سے ملک اور اداروں کو شدید نقصان پہنچا، پاکستان میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی دیکھنے میں آئی، صحافتی اداروں اور صحافیوں کو شدید...

پی ٹی آئی قیادت نے کہا کہ فوج کی نئی قیادت سے ہماری توقع ہے کہ وہ ملک میں آئینی حقوق کی بحالی اور جمہوریت کے استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کرے گی، نئے انتخابات کے ذریعے عوام کو ملک کی نئی قیادت چننے کے حق کو تسلیم کیا جائیگا کیونکہ عوام فوج سے توقع رکھتے ہیں کہ بیرونی خطرات کے ساتھ اندرونی معاملات پر غیر جانبدارانہ مؤقف اپناتے ہوئے سیاسی جماعتوں کے سیاسی حقوق سلب نہیں کئے جائیں گے۔پی ٹی آئی اعلامیے میں کہاگیا ہے کہ ملک میں جاری بحران کا واحد حل نئے انتخابات ہیں، پاکستان کا درد رکھنے والے تمام...

اعلامیے میں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی مقرر ہونے پر جنرل ساحر شمشاد اور چیف آف آرمی سٹاف مقرر ہونے پر جنرل عاصم منیر کیلئے تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جو بھی آرمی چیف لگے گا وہ پاکستان کا آرمی چیف ہوگا، فواد چوہدریپی ٹی آئی نے اس منصب کو غیرمتنازع رکھنے کی پوری کوشش کی ہے اور آئندہ بھی کرے گی، فواد چوہدری ابو کہنا بھول گیا ڈبو 🤣 فواد ڈبو بھی بیوقوف ہے چیف آف آرمی اسٹاف فوج کا ہی ہوتا ہے اچھا ۔ بڑی دیر بعد آپ کی سمجھ شریف میں آیا ہے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’عمران خان کو سکیورٹی خطرات سے سب آگاہ ہیں، انکا ہیلی کاپٹر پریڈ گراؤنڈ میں اترنے کی اجازت دی جائے‘ہیلی کاپٹر کو پریڈ گراؤنڈ میں اترنے کی اجازت میں انتظامیہ تاخیر کر رہی ہے، امید ہے اسلام آباد ہائیکورٹ اس سلسلے میں جلد فیصلہ کرے گی: رہنما پی ٹی آئی Never News Beam YouTube channel plz like and subscribe thanks اس نے تو یوتھیوں کو خواب دکھائے تھے کہ یہ سینکل پر جایا کرے گا اب ہیلی کاپٹر کو کھوتا ریڑھی بنا رکھا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں سیلاب زدہ علاقوں کے لیے 100 ملین ڈالر منظورصوبہ بلوچستان کو 100 ملین ڈالر قرض دینے کی پیشکش کی گئی ہے جو سیلاب زدہ علاقوں میں زراعت، روزگار اور گھروں کی بحالی پر خرچ کی جائے گی۔ یہ 100 میلین سیدھا پی ڈی ایم کے حرام خور پیٹوں میں جائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی رینکنگ جاری ون ڈے میں بابر کی حکمرانی برقراردبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انٹرنیشنل پلیئرز کی نئی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی ہے ، جس کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مارچ کے شرکا یا عمران خان پر حملہ ہوا تو حکومت ذمہ دار ہوگی: شبلی فرازاسلام آباد پولیس اور انتظامیہ کی ذمہ داری ہے کہ فول پروف سکیورٹی فراہم کریں: رہنما پی ٹی آئی Punjab govt is your 🤣 کونسی حکومت ؟ 😂😂😂😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے متاثرینِ سیلاب کیلئے ٹیلی تھون، ثانیہ نشتر کی وضاحتچیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے متاثرینِ سیلاب کے لیے کیے گئے ٹیلی تھون کے معاملے پر تحریکِ انصاف کی رہنما ثانیہ نشتر نے وضاحت پیش کی ہے۔ یہ منجن ابھی بھی جاری ساری ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »