امیتابھ بچن کا درست پورا نام کیا ہے اور یہ ’بچن‘ کے پیچھے کیا کہانی ہے؟ زندگی میں پہلی مرتبہ تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سینئر اداکار امیتابھ بچن نے اپنے نام میں ’بچن‘ سے متعلق بڑا انکشاف کیا ہے۔ امیتابھ بچن کو ان کے مداح ’بِگ

ممبئی بالی ووڈ کے سینئر اداکار امیتابھ بچن نے اپنے نام میں ’بچن‘ سے متعلق بڑا انکشاف کیا ہے۔

امیتابھ بچن کو ان کے مداح ’بِگ بی‘ کے نام سے ہی پکارتے ہیں۔ اب حال ہی میں ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے سیزن 13 کی ایک قسط میں انہوں نے انکشاف کیا کہ میرا پورا نام امیتابھ شریواستو ہے۔ بھارت کے لیجنڈ اداکار نے 1942 کا قصّہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ میری والدہ ایک سکھ خاندان سے تھی ، اور میرے والد اتر پردیش کے ایک کیستھا خاندان سے تھے، ان کے خاندانوں میں کچھ عرصہ مخالفت رہی لیکن وہ راضی ہو گئے اور تمام بندھن بحال ہو گئے۔اداکار نے کہا کہ مجھے آج بھی یاد ہے کہ جب میرے والد مجھے سکول میں داخل کرانے گئے تو انہوں نے میرے نام کے ساتھ شریواستو کہنے کے بجائے ’بچن‘ کہا۔

امیتابھ بچن کے مطابق آج انہیں اپنی کنیت ’بچن‘ ہونے پر فخر ہے کیونکہ یہ لفظ کسی ذات کی عکاسی نہیں کرتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موبائل استعمال کیوں کیا۔۔؟ بھائی نے بہن کیساتھ ایسا سلوک کیا کہ انسانیت بھی شرما جائےگوجرانوالا میں موبائل استعمال کرنے پر جھگڑے کے دوران بھائی نے بہن کو گولی مار کرموت کے گھاٹ اتاردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ہاتھوں کے مسلز کا ہمارے ماضی سے کیا تعلق ہے؟ حیران کن انکشاف -کیا آپ کو لگتا ہے کہ ہاتھوں پر بنی لکیریں یا مسلز ہمارے مستقبل کے بارے میں ظاہر کرتی ہیں؟ جی نہیں بالکل بھی نہیں بلکہ یہ لکیریں یا مسلز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں چلتی ٹرین میں خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی ریکارڈنگ کرنے والوں کے ساتھ کیا کیا جائے گا؟ جانئےفلاڈیلفیا(ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکہ میں چلتی ہوئی ٹرین پر خاتون کو مسلسل 40 منٹ تک دردنگی کا نشانہ بنانے والے سیاہ فام شخص کوگرفتار کر لیا گیاہے جبکہ خاتون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیٹے کے ساتھ گھر آنے پر بختاور بھٹو کا استقبال کس طرح کیا گیا؟کراچی (ویب ڈیسک) حال ہی میں بیٹے کی ماں بننے والی پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری کی بڑی بیٹی بختاور بھٹو ننھے مہمان کو لے کر گھر پہنچیں۔ گھر پہنچنے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دہائیوں قبل امریکہ کے کیفے میں فائرنگ سے 24افراد کی ہلاکت لیکن ملزم نے فائرنگ سے پہلے خواتین کے بارے میں کیا کہا تھا؟ یقین کرنا مشکلنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں 30سال قبل آج ہی کے دن قتل و غارت گری کی المناک واردات ہوئی تھی جس میں ایک سفاک قاتل نے 24لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار ڈالا تھا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین کے دنیا بھر کی اہم بندرگاہوں پر کنٹرول حاصل کرنے کے پس پردہ مقاصد کیا ہیں؟ - BBC News اردودنیا بھر میں اہم بندرگاہوں کا کنٹرول حاصل کرنا چین کے بڑے منصوبے کا حصہ ہے جس میں پہلے ہی بڑے پیمانے پر تعمیراتی سرمایہ کاری کی جا رہی ہے۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ اس سے چین کے معاشی و سیاسی اثر و رسوخ کے ساتھ دفاعی صلاحیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ پیسہ پھینک تماشہ دیکھ East India company? Ny kya Kia tha. ? Unlike Europe, China is not employing imperial methods, nor does it occupy those areas. So what's the problem?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »