بیٹے کے ساتھ گھر آنے پر بختاور بھٹو کا استقبال کس طرح کیا گیا؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیٹے کے ساتھ گھر آنے پر بختاور بھٹو کا استقبال کس طرح کیا گیا؟

کراچی حال ہی میں بیٹے کی ماں بننے والی پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری کی بڑی بیٹی بختاور بھٹو ننھے مہمان کو لے کر گھر پہنچیں۔

گھر پہنچنے پر بختاور بھٹو کا شاندار استقبال کیا گیا جس کی تصویر اور ویڈیو انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی سٹوری پر شیئر کیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گھر کا ایک حصہ ڈھیروں تحائف اور کھلونوں سے بھرا ہوا ہے جب کہ ایک طرف پھولوں سے سجاوٹ کی گئی ہے جو کہ انتہائی دلکش دکھائی دے رہی ہے۔بختاور نے گزشتہ روز ہسپتال سے ڈسچارج کیے جانے کی اطلاع ٹوئٹر پر دیتے ہوئے بتایا تھا کہ انہیں بیٹے میر حاکم کے ہمراہ 17 اکتوبر کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا۔

واضح رہے کہ بختاور بھٹو زرداری اور محمود چوہدری کے گھر 10 اکتوبر کو بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام بختاور نے اپنے ماموں اور دادا کے نام پر میر حاکم محمود چوہدری رکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ خان کے بیٹے کو خصوصی سیل میں منتقل کردیا گیا کیونکہ ۔ ۔ ۔ممبئی (ویب ڈیسک)  بالی ووڈ کنگ کہلائے جانیوالے شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر خصوصی بیرک میں منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی بیوی نے گھر میں میٹھا بنانے پر پابندی لگادی01:15 PM, 20 Oct, 2021, انٹرٹینمینٹ, ممبئی : بالی وڈکنگ کی اہلیہ گوری نے بیٹے کے آنے سے گھر میں میٹھا پکانے پر پابندی لگادی ۔ آریان خان کی والدہ نے کچن میں میں کتنے دنوں سے سوچ رہا تھا کہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا اتنا زمہ دار کب سے ہوگیا جس کو پاکستانی عوام کے مسائل کی تشہیر کے علاؤ اور کوئ کام ہی نہیں رہ گیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کیرالہ بارش: موت بھی ماں بیٹے کو جُدا نہ کرسکی، رقت آمیز منظرکیرالہ بارش: موت بھی ماں بیٹے کو جُدا نہ کرسکی، رقت آمیز منظر ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کہانی بڑے گھر کی: عاصمہ شیرازی کا کالم - BBC News اردوگذشتہ دو ہفتوں سے وطن عزیز میں جاری ’سمری اننگ‘ کا نتیجہ جو بھی نکلے ایک بات تو طے ہے کہ ہاتھوں سے کبوتر نکالتے نکالتے طوطے اُڑائے جا چُکے ہیں: عاصمہ شیرازی کا کالم بیچاری سرکاری حاجن لفافہ صحافی asmashirazi بکواس ترین کالم ہے اپ کا اگر ن لیگ اور پی پی نے معاشی ترقی لانی ہے تو پھر اپ کی عقل کا ماتم ہی کیا جاسکتا ہے۔دعا ہے اللہ تعالی اپ کو ہدایت عطا فرماہیں ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اللہ کا گھر اور اسکے رکھوالے۔۔دل کو چھونے والی ویڈیو وائرلاللہ پاک کے گھر کی حفاظت اور اسکی بہترین صفائی کا خیال رکھنا ایک اعلیٰ سعادت ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک سعودی شہری کی جانب سے خانہ کعبہ میں تعینات ملازمین کو نقد
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گوری کی ملازمین کو ہدایت۔۔۔آریان کی ضمانت تک گھر میں میٹھا نہیں بنانادوسری جانب شاہ رخ خان نے انڈسٹری سے وابستہ اپنے دوستوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اس آزمائشی وقت میں اُن کے گھر آنے سے گریز کریں۔ Mafi اسلام وعلیکم جناب بھائی صاحب جناب الحمدللہ پاکستان 1نعمت ہے جس کا احساس اور احسان اللہ کا شکر گزار ہیں لیکن بتائیں کیا انڈیا میں بھی مسلمانوں کی تعداد کے مطابق عزت ہے یا نہیں؟؟؟؟پلیز گربیان میں جھک کر دیکھنا اور پھر جواب دیجئے گا واسلام
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »