امپائر سے بدتمیزی کرنے پر بھارتی بورڈ نے کوہلی کیخلاف انتہائی قدم اٹھا لیا!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی کرکٹ بورڈ نے سپراسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی جانب سے دوران میچ ایمپائر سے بدتمیزی کرنے پر ان کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا۔

ویرات کوہلی نے اتوار کو انڈین پریمیئر لیگ 2024 میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف رائل چیلنجرز بنگلورو کے اہم میچ میں آؤٹ دیے جانے پر غصے کے اظہار کے ساتھ امپائر سے بدتمیزی کی تھی۔ بی سی سی آئی نے کوہلی کی حرکت کے بعد ان پر بھاری جرمانہ عائد کردیا ہے۔

بی سی سی آئی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ ’رائل چیلنجرز بنگلورو کے بیٹر، مسٹر ویرات کوہلی نے ایڈن گارڈنز میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف آئی پی ایل 2024 کے میچ 36 کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی، ان پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ انڈین پریمیئر لیگ کے آفیشل بیان میں بتایا گیا کہ کوہلی نے آئی پی ایل کے کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.8 کے تحت لیول ون کا جرم کیا ہے۔جاری بیان میں آئی پی ایل کی جانب سے مزید کہا گیا کہ ’ضابطہ اخلاق کے لیول ون کی خلاف ورزی کے لیے میچ ریفری کا فیصلہ حتمی اور اس کی پابندی کی جائیگی۔

واضح رہے کہ آئی پی ایل 2024 کے ایک میچ کے دوران بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی متنازع آؤٹ دیے جانے پر میدان میں امپائرز پر برہم ہو گئے تھے۔ مذکورہ واقعہ کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور رائل چیلنجرز بنگلورو کے میچ کے دوران اس وقت پیش آیا تھا جب تھرڈ امپائر کی جانب سے ایک قدرے اونچی گیند پر کوہلی کو آؤٹ قرار دیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی پی ایل: امپائر سے بحث کرنے پر کوہلی پر جرمانہ عائدروائل چیلنجرز بنگلورو کے بیٹر ویرات کوہلی پر اتوار کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل پر حملے کے بعد امریکہ نے ایران کے خلاف ایک اور بڑا قدم اٹھا لیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسرائیل پر جوابی حملے کے ردعمل کے پیش نظر امریکا نے ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرامز پر نئی پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے مشیر برائے قومی سلامتی جیک سلیوان نے کہاکہ امید ہے امریکا کے اتحادی اور شراکت دار بھی اس قسم کے اقدامات کریں گے، ایران پر پابندیوں کا مقصد اس کی عسکری طاقت کو...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی پی ایل: آؤٹ دینے پر امپائر سے بحث، ویرات کوہلی پر جرمانہ عائدمیچ میں کوہلی کی رائل بنگلورو کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سلمان کی بہن سے لالچ میں شادی کا الزام: آیوش شرما نے خاموشی توڑ دیآیوش پر تنقید کرنے والوں کا ماننا ہے کہ انہوں نے سلمان خان کی بہن ارپیتا سے شادی مالی فائدے اور بالی وڈ میں قدم جمانے کیلئے کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوہلی T20 ورلڈکپ کے اسکواڈ میں شامل ہونگے یا نہیں؟ بھارتی بورڈ نے فیصلہ کرلیاویرات کوہلی کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے حوالے سے سوال اٹھائے جارہے تھے اور ان کے اسٹرائیک ریٹ پر تنقید بھی کی جارہی تھی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل سے معاہدے کیخلاف احتجاج کرنے پر گوگل نے 28 ملازمین کو برطرف کر دیاگوگل اور ایما زون نے اسرائیل سے مصنوعی ذہانت اور نگرانی سے متعلق ایک ارب 20 کروڑ ڈالرز کے ایک پراجیکٹ کا معاہدہ کیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »