امن معاہدے کا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے ،فواد چودھری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہاہے کہ امن معاہدے کا کریڈٹ

قرض واپسی کیس،نوازشریف کے رشتہ داروں کے وارنٹ گرفتاری جاری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ افغانستان کے لوگوں کو مبارکباد،آج دوحہ میں ہونے والے معاہدے سے افغانستان میں نئے دور کاآغاز ہوگا،ان کا مزید کہناتھا کہ امن معاہدے سے امریکی کی لمبی ترین خارجی جنگ کاخاتمہ ہو جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 fawadchaudhry سب یاد رکھا جائے گا جناب امن معاہدے کا کریڈٹ طالبان کو جاتا ہے ۔ کشمیر_لاک_ڈاون209 DelhiGenocide2020 AamirAziz . 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان: امن معاہدے کا مسودہ نہیں دکھایا گیاپاکستان نے کہا ہے کہ طالبان اور امریکہ کے درمیان طے پانے والا معاہدہ افغانستان کا اندرونی معاملہ ہے اور پاکستان سے بڑھ کر کوئی دوسرا ملک افغانستان میں امن و استحکام کا خواہاں نہیں۔ Very sad. Again the Americans are over-sighting Pakistan. پاکستان کے مثال ٹیشو پیپرز جیسا ہے استعمال کے بعد پھینک دیگا غلاموں کو معاہدے نہیں دکھائے جاتے۔۔ دور بٹھایا جاتا ہے اور صرف مطلب کے وقت یاد کیا جاتا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سینیٹ کا حکومت سے آئی ایم ایف معاہدے کی شرائط بتانے کا مطالبہ - Pakistan - Dawn Newsپاکستانی میڈیا اتنی ظلم پر خاموش کیوں ہے انڈیا میں مسلمانوں کے ساتھ کتنا ظلم ہو رہا ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

افغان امن معاہدے میں 2روزباقی،معاہدہ کہاں ہوگااورپاکستان کی نمائندگی کون کرے گا؟تفصیلات جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکااور طالبان کے درمیان امن معاہدے میں دوروز باقی انشاءاللہ اسلام کی فتح ہو گی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امیدہےامریکہ اورطالبان کےدرمیان امن معاہدے پرکل دستخط ہوجائیںگے:وزیرخارجہامیدہےامریکہ اورطالبان کےدرمیان امن معاہدے پرکل دستخط ہوجائیںگے:وزیرخارجہ SMQureshi US Taliban PeaceAgreement Signed Afghanistan pid_gov MoIB_Official PTIofficial SMQureshiPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امیدہےامریکہ اورطالبان کےدرمیان امن معاہدے پرکل دستخط ہوجائیںگے:وزیرخارجہامیدہےامریکہ اورطالبان کےدرمیان امن معاہدے پرکل دستخط ہوجائیںگے:وزیرخارجہ SMQureshiPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا اور طالبان کے درمیان آج “تاریخی امن معاہدے” پر دستخط کئے جائیں گےمعاہدے کے نکات کیا ہیں۔۔۔؟ پاکستان کا کیا مؤقف ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates USTalibanAgreement Doha
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »