امن دشمنوں کی پسپائی کیلئے افغان مذاکرات کا نتیجہ خیز ہونا ناگزیر ہے: وزیرخارجہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انقرہ: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کی قیادت جامع مذاکرات کے ذریعے افغان مسئلے کا سیاسی حل تلاش کریں، امن مخالف سپائیلرز کی پسپائی کیلئے بین الافغان مذاکرات کا نتیجہ خیز ہونا ناگزیر ہے۔

تفصیل کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی انطالیہ سفارتی فورم کے موقع پر افغانستان کی اعلیٰ کونسل برائے قومی مفاہمت کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ سے ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان دوران ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور افغان امن عمل سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شاہ محمود قریشی نے واضح کیا کہ منفی بیانات اور الزام تراشیاں، محض ماحول کی خرابی کا باعث بنتی ہیں۔ ایسے منفی بیانات امن مخالف قوتوں کی حوصلہ افزائی کا باعث بنتے ہیں۔ ملاقات میں افغان امن عمل اور غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا افغانستان میں امن کیلئےپاکستان کی کاوشوں کی تعریف کر رہی ہے: وزیر خارجہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دنیا افغانستان میں امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کر رہی ہے۔انہوں نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا کہ ہم امن و SMQureshiPTI GovtofPakistan PTIofficial بریکنگ۔۔۔ *الیکشن کمیشن آزادکشمیرنےحکومت کےنوٹیفکیشن کومستردکرتے ہوئے تحریک لبیک کو الیکشن لڑنےکی اجازت دے دی* *ووٹ صرف نظام مصطفیٰﷺ کے لیے🗳* *رضوی مشن جاری رہے گا ان شاء اللہ* *🌺🌹آپ کی دعاؤں کا طلبگار 🌹🌺* *🇵🇰🌺💐لبیک میڈیا سیل💐 🌺🇵🇰*
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا افغانستان میں امن کیلئےپاکستان کی کاوشوں کی تعریف کر رہی ہے: وزیر خارجہدنیا افغانستان میں امن کیلئےپاکستان کی کاوشوں کی تعریف کر رہی ہے: وزیر خارجہ SMQureshiPTI GovtofPakistan MoIB_Official AfghanPeaceProcess PTIofficial SMQureshiPTI GovtofPakistan MoIB_Official PTIofficial Jhagra IMMahmoodKhan Regularize_Adhoc_MedicalOfficers_Of_KPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل صورت حال آپ نے ہی بہتر کرنی ہے۔ اپنے دل کے معاملات کو صاف رکھ کر۔ آپ پھر ضرورت سے زیادہ اوپن ہو رہے ہیں جو کہ بڑی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بنگلادیش کی خوبرو اداکارہ کا 4 افراد پر اجتماعی زیادتی کا الزام - ایکسپریس اردوپولیس نے چاروں ملزمان اور جرم میں معاون خاتون کو بھی حراست میں لے لیا آج کی سیاہ رات تھی جب 7 سال پہلے 17 جون 2014 کو وقت کے یزیدیوں نے مولا حسین علیہ السلام کے غلاموں کا قتل عام کیا تھا، سانحہ ماڈل ٹاؤن 17june_14_khoon بنگلادیش کی اداکارہ😡😡😡🤨 is ny khud kia ho ga ab ilzam laga diya yeh aik neya drama lag gya Pakistan main
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عثمان خواجہ کی سنچری یونائیٹڈ کا زلمی کو 248 رنز کا ہدفابوظبی: پی ایس ایل 6 کے 26ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 248 رنز کا ہدف دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جانے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشن میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  آپ کو جس بات کا بھی خوف ہے۔ اس کو اپنے دل سے نکال دیں۔ اللہ نے چاہا تو سب اچھا ہی ہوگا اور آپ کو آج ایک اہم Jhagra IMMahmoodKhan Regularize_Adhoc_MedicalOfficers_Of_KPK
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »