امریکا کا خلا سے ٹارگٹ کو ہٹ کرنیوالے ہائپر سانک میزائل کا نیا تجربہ ناکام

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya

واشنگٹن: امریکا کے ہائپر سانک میزائل پروگرام کو دھچکا لگا ہے۔ امریکا کا آواز سے 5 گنا تیز خلا سے ٹارگٹ کو ہٹ کرنے والے ہائپر سانک میزائل کا نیا تجربہ ناکام ہوگیا۔

چین اور روس کے ساتھ سپر سانک میزائل پروگرام کی دوڑ میں امریکا کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ پینٹاگون کے مطابق خلائی راکٹ ہائپر سانک میزائل کو خلا میں لے جانے میں ناکام رہا۔ امریکی حکام تجربے کی ناکامی کا جائزہ لے رہیں۔ برطانوی میڈیا نے 5 روز قبل چین کے ہائپر سپرسانک میزائل تجربے کا دعویٰ کیا تھا، جس کی چین نے تردید کر دی تھی۔ ہائپر سانک گلائڈ وہیکل میزائل مدار میں چکر لگا کر زمین پر ہدف کی طرف آتا ہے اور دفاعی ہتھیاروں سے بچنے کے لیے راستہ بدل لیتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا دنیا کا سب سے بڑا فولڈنگ چاقو گنیز آف ورلڈ ریکارڈ میں شاملامریکی ریاست کینٹکی میں بنائے گئے 34 فٹ 6 انچ کے فولڈنگ چاقو کو گنیز آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا جس نے دنیا کا سب سے بڑا پاکٹ چاقو ہونے کاریکارڈ قائم کر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان،پاکستان کا 24نومبرکو جرمنی سے پہلا میچAwesome
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کا آبدوز سے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہشمالی کوریا نے آبدوز سے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ، میزائل تجربوں کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کا آبدوز سے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہپیانگ یانگ: شمالی کوریا نے آبدوز سے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا ، میزائل تجربوں کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یورپین رہنماؤں کا ماسکو سے روسی اپوزیشن لیڈر کی رہائی کا مطالبہدونوں رہنماؤں نے یہ مطالبہ مقید لیڈر کو یورپین پارلیمنٹ کی جانب سے انسانی حقوق اور سوچ کی آزادی کے سب سے بڑے ایوارڈ سخاروف پرائز کے لیے نامزدگی کے بعد کیا۔ ماسکو اب اسلام آباد تو نہیں کہ گٹنے ٹیک دے ، ان یورپی رہنماوں کے اگے۔۔۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا 18سال سے زائد افراد کے لئے اضافی خوراک کا اعلانسعودی عرب نے 18 سال اور اس سے زائد عمر کے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ جلد از جلد کرونا وائرس کی تیسری ویکسین کو بطور بوسٹر ٹیکا لگوا لیں تاکہ کرونا وائرس کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »