امریکی بیڑے سے اہلکاروں کو نکالنا کا کام شروع، 93 افراد میں کورونا کی تصدیق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی بحریہ جوہری ہتھیاروں سے لیس 'روزویلٹ' نامی بحری بیڑے سے ہزاروں اہلکاروں کو نکالنا کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ جبکہ 93 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق روزویلٹ نامی بحری بیڑہ امریکا کے زیرِ انتظام جزیرے گوام کے قریب موجود ہے۔ امریکی بحریہ کے مطابق بیڑے پر 4800 افراد کا عملہ تعینات تھا۔

واشنگٹن میں امریکا کے قائم مقام سیکریٹری برائے بحریہ تھامس موڈلی کا کہنا ہے کہ بحری بیڑے پر تعینات عملے میں سے ایک ہزار کے قریب اہلکاروں کو نکالا جا چکا ہے جبکہ آئندہ دو روز میں تعداد 2700 ہو جائے گی۔ ان کے بقول اگر وہ اس کے ذمہ دار ہیں تو یہ عمل نظم و ضبط کے اصولوں کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے۔ لیکن میں نہیں جانتا کہ کون ذمہ دار ہے۔

کپتان بریٹ کروزیئر نے چار صفحات پر مشتمل خط میں پینٹاگون کو آگاہ کیا تھا کہ بحرالکاہل کے ایک امریکی علاقے گوام میں ان کا بیڑا موجود ہے۔ کورونا وائرس بیڑے پر تیزی سے پھیل رہا ہے جس کے باعث 4000 اہلکاروں کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔خط کے متن کے مطابق کپتان بریٹ کروزیئر نے کہا تھا کہ ہم حالتِ جنگ میں نہیں ہیں اور یہ وہ حالات نہیں جن میں بیڑے پر موجود فوجی اپنی جانیں دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طبی اور سیکیورٹی اہلکاروں سے اظہار یکجہتی، وارنر نے سرمنڈھوا دیاطبی اور سیکیورٹی اہلکاروں سے اظہار یکجہتی، وارنر نے سرمنڈھوا دیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی اراکین کانگریس کا ایران سے پابندیاں ہٹانے کا مطالبہواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی اراکین کانگریس نے ایران سے پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق برنی سینڈرز سمیت دیگر ارکان کانگریس نے Iran sa pabandian hata lena he behtar hai . 💐👍🌟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان : کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2000 سے زائدپاکستان : کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی Number Coronavirus Patients Rises Pakistan COVIDー19 CoronavirusInPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusOutbreak Covid_19 StayHomeStaySafe MoIB_Official pid_gov PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پوری دنیا میں اب تک کورونا وائرس سے آٹھ لاکھ سے زائد افراد متاثرپوری دنیا میں اب تک کورونا وائرس سے آٹھ لاکھ سے زائد افراد متاثر CoronavirusPandemic Worldwide CoronaVirusCases CoronaVirusFight TogetherWeCan StayAtHomeSaveLives
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’میں کورونا سے متاثر ہوں، آپ سے اسے شیئر کرنا چاہتا ہوں‘ - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عراق: کورونا سے بچاؤ کیلئے پولیس سڑکوں کی صفائی واٹر کینن سے کرنے لگی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »