امریکا اشتعال انگیز اقدامات اور یورپ میں کشیدگی بڑھانے سے گریز کرے، روس

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس امریکا سیکیورٹی مذاکرات کے اگلے مرحلے کا فوری کوئی منصوبہ نہیں، ترجمان کریملن تفصیلات جانیے: DailyJang

ترجمان کریملن کا کہنا ہے کہ امریکا اشتعال انگیز اقدامات اور یورپ میں کشیدگی بڑھانے سے گریز کرے۔

ترجمان کریملن نے ماسکو میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس امریکا سیکیورٹی مذاکرات کے اگلے مرحلے کا فوری کوئی منصوبہ نہیں۔ روسی صدر پیوٹن کسی سے بھی بات کرنے کیلئے تیار ہیں۔ترجمان کریملن کا مزید کہنا تھا کہ روس کے پاس امریکا کی جانب سے ممکنہ پابندیوں کو روکنے اور ان کے نتائج کم سے کم کرنے کا منصوبہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا جنگی بحری بیڑہ اور لڑاکا طیارے امارات بھیجنے کا اعلان - ایکسپریس اردومتحدہ عرب امارات کوحوثی باغیوں کےحملوں کیخلاف مدد فراہم کریں گے، امریکا جو پیسہ کسی کی بھلائی کے لیے نہ لگ سکے وہ امریکہ کو دو سیکیورٹی کے نام پر۔ 🤭🤫 Funny Defeat in every field has become America's destiny. All this is the result of his mischievous actions
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں موڈرنا ویکسین کے استعمال کی منظوریامریکا میں موڈرنا ویکسین کے استعمال کی منظوری arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت میڈیکل رپورٹ امریکا میں چیلنج کرسکتی ہے، رانا ثناء ﷲپاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثناء ﷲ نے کہا ہے کہ حکومت چاہے تو ڈاکٹر شال کی رپورٹ کو امریکا میں چیلنج کرسکتی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا جنگی بحری جہاز اور لڑاکا طیارے متحدہ عرب امارات بھیجنے کا اعلانامریکا نے حوثی باغیوں کے حملوں کیخلاف متحدہ عرب امارات کو مدد فراہم کرنے کے لئے جنگی بحری جہاز اورجدید لڑاکا طیارے متحدہ عرب امارات بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکا: 2 تعلیمی اداروں میں فائرنگ کے واقعات، طالبعلم سمیت 3 افراد ہلاکریاست منی سوٹا کے اسکول میں فائرنگ سے ایک طالب علم ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں چار اعلیٰ سرکاری وکیلوں نے گوگل کے خلاف مقدمہ کردیاامریکا میں چار اعلیٰ سرکاری وکیلوں نے گوگل کے خلاف مقدمہ کردیا USA GovtLawyers Case Google Selling UsersLocationData Google StateDept SecBlinken SecBlinken JoeBiden
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »