امریکہ کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے ایک لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

واشنگٹن: امریکہ نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے ایک لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کیلئے فوری امداد کا اعلان کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا گیا کہ ہم مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اور سیلاب متاثرین کیلئے مدد کر رہے ہیں۔ We stand by Pakistan in hard times and offer our support to flood victims. In addition to $100,000 in immediate relief, the U.S. announced $1 million to build resilience against natural disasters, and we continue to work together to mitigate future impacts of the climate crisis.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلیے ایک لاکھ ڈالر امداد کا اعلان - ایکسپریس اردوہم مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، امریکا مزید پڑھئے: ExpressNews War gae bi apnon ki imdad ho ni ri log doob doob k mar rahe hen or jahan already itni taraki he unhen lakhon dollars diye jaen ge. Apne logon ko b insan samjh len meherbani kar k لعنت کتے اور اس کے ٹکڑوں پر پلنے والوں پر مبارک ہو بھکاریوں
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا جنوبی سندھ میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کیلئے مالی امداد کا اعلانمتاثرین کو کھانا اور پانی کی فوری فراہمی کے ساتھ ہی رہائش اور طبی سہولیات بھی فراہم کی جائے: وزیراعظم شہباز شریف Hamary paiso se imdad apna paisa lao tum sub Pakistan sawar jyga کام کرو باتیں نہیں Uroosa_Salman
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں آج فی تولہ سونا ساڑھے 5 ہزار روپے مہنگا ہوگیاپاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا دام ایک لاکھ 45 ہزار 400 روپے ہوگیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کابینہ کے ارکان کا اپنی تنخواہ سیلاب متاثرین کو دینے کا اعلانبلوچستان کابینہ کے ارکان کا اپنی تنخواہ سیلاب متاثرین کو دینے کا اعلان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Balochistan Bycot KElectricPk Tnkhwa na dain 15 din hram khori bnd krdain This is drama elite of pakistan is responsible for every destruction. You will answer one day inshallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 5700 روپے کا اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 39 ہزار 900 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا10:33 AM, 18 Aug, 2022, متفرق خبریں, کاروباری, لاہور: امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل گراوٹ کے بعد ایک بار پھر اس میں اضافے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے اور پاکستانی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »