امریکا: فضا میں ہیلی کاپٹر اور طیارے کے درمیان خوفناک ٹکراؤ، ہلاکتیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا: فضا میں ہیلی کاپٹر اور طیارے کے درمیان خوفناک ٹکراؤ، ہلاکتیں ARYNewsUrdu

ایریزونا: امریکا میں فضا میں ہیلی کاپٹر اور طیارہ ٹکرا گئے، اس حادثے کے سبب 2 افراد ہلاک ہو گئے۔

مقامی حکام کا کہنا تھا کہ حادثہ جمعے کی صبح کو پیش آیا، جب طیارہ اور ہیلی کاپٹر مقامی ایئر پورٹ پہنچے، فضا میں ٹکرانے کے بعد ہیلی کاپٹر سنبھل نہ سکا اور زمین پر گر گیا، جس کے باعث اس میں آگ لگ گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Becharon sy Taliban sy Kut Khany k bad ab jahaz bhi ni chalay jaa rahy 😂😂 ethy ao tuwanon v chaa pilayiy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ سے تجاوزکر گئیںامریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ سے تجاوزکر گئیں USA COVID19USA CoronavirusUpdates CoronaCrisis DeathToll Patients WHO UN StateDept JoeBiden
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس امریکا میں ہلاکتیں7 لاکھ سے تجاوز کر گئیںامریکا میں عالمی وبا کورونا وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ سے تجاوزکر گئیں ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

معروف امریکی پاپ گلوکارہ برٹنی اسپیئرز کی جہاز اُڑاتے ویڈیو شیئرانہیں ایک چھوٹے جہاز میں پائلٹ کے ساتھ طیارے کا کنٹرول سنبھالے دیکھا جاسکتا ہے۔انہوں نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ اس وقت میں بادلوں میں ہوں، میں پہلی مرتبہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور یواے کے درمیان صحرا میں طویل ریلوے ٹریک مکمل، ویڈیو دیکھیں -خلیجی ریاست متحدہ عرب امارات کا بنیادی ڈھانچہ خوش آئند اقدامات اور جدید ٹیکنالوجی منصوبوں کا مرہونِ منت ہے، اب اس عرب ملک کی تمام ریاستوں ARYNEWSOFFICIAL ARYNEWSOFFICIAL But who completed this railway project ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای میں ریسکیو ہیلی کاپٹر امدادی کاموں کے دوران گر کر تباہ ۔۔ 4 افراد جاں بحقمتحدہ عرب امارات پولیس کے ریسکیو ادارے کا ہیلی کاپٹر امدادی کاموں کے دوران ٹیکنیکل خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسٹیج کے بے تاج بادشاہ کامیڈی کنگ عمر شریف انتقال کر گئےمعروف اسٹیج ادکار اور کامیڈین عمر شریف وفات پا گئے۔تفصیلات کے مطابق معروف ادکار اور کامیڈین عمر شریف انتقال کر گئے۔عمر شریف کو علاج کے لیے امریکا لے جایا جا GovtofPakistan 😩😩😩😩
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »