امریکا میں خوفناک حادثہ، خاتون کی لاش دیکھنے والوں کی چیخیں نکل گئی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا میں خوفناک حادثہ، خاتون کی لاش دیکھنے والوں کی چیخیں نکل گئی ARYNewsUrdu

نیو یارک : امریکہ میں ایک خوفناک حادثے میں خاتون کچل کر ہلاک ہوگئی، تیز رفتار لفٹ سے گر کر خاتون کی دونوں ٹانگیں کچل گئیں۔

پولیس کے مطابق مذکورہ خاتون اسی سپر ماکیٹ میں ملازمت کرتی تھی، وہ شام 4 بجے کے بعد لفٹ شافٹ کے نیچے سے مردہ حالت میں ملی تھی اور اس کی حالت انتہائی قابل رحم تھی۔اس حوالے سے نیویارک کے محکمہ برائے تعمیرات نے بتایا کہ جب ان کا ایک ملازم کچھ سامان لے کر اوپر کی طرف جارہا تھا تو اس نے اس خاتون کو دیکھا جس کے سر خون بہہ رہا تھا اور وہ موقع پر ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Inalilah ewaina ill alhe raji hoon

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عراق میں 13 ترک شہریوں کی شہادت، پاکستان کی کی سخت الفاظ میں مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے عراق کے شہر گارا میں دہشت گردی کے گھناؤنے واقعہ میں 13 ترک شہریوں کی شہادت کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ Pakistan ki q mazamet إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ شہادت جہاد سبحان الله
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک کی جیلوں میں انسانی حقوق کی خراب صورتحال،وزارت کی رپورٹ میں تصدیقملک کی جیلوں میں انسانی حقوق کی خراب صورتحال خراب ہے۔ وزارت انسانی حقوق کی رپورٹ میں تصدیق کردی گئی تفصیلات: ملک کیجیلون کو تو چھوڑے یہان شھرون اور بستیون مین پورے ملک مین انسانی حقوق پا مال یورہےہین کہین پولیس کے ھاتھون کہینوزرا کے ھاتھون کہین حکومت اور ادارون کے ھاتھون اسپر بھی بین الاقوامی ادارون کو رہورٹ دینا چاہے پورے پاکستان مین کہان انسانی حقق محفوظ ہین! شکر ھے یہ ریورٹ فیاض چوھان نے نہیں پڑھی ورنہ نواز شریف پر ایک پریس کانفرنس تو کر لیتا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں خوفناک حادثے کی ویڈیو نے دل دہلا دیےامریکا میں خوفناک حادثے کی ویڈیو نے دل دہلا دیے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں آنے والے طوفان میں ایک بچے کی تصویر کا عجیب واقعہامریکا میں آنے والے طوفان میں ایک بچے کی تصویر کا عجیب واقعہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں 12 سے 15 سال کے نوجوانوں کیلئے دو قسم کی ویکسین لگانے کی اجازتنیو یارک: (دنیا نیوز) امریکا نے 12 سے 15 سال کی عمر کے نوجوانوں کے لیے دو قسم کی ویکسین لگانے کی اجازت دے دی ہے۔ جھوٹی خبروں سے پرہیز کریں امریکہ میں ابھی تک صرف سولہ سال سے اوپر کے افراد کا ویکسین لگ رہی ہے وہ بھی جن کے پاس شناختی کار ڈ بنا ہوا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »