اب کرونا ٹیسٹ گھر پر ہی ممکن، پاکستانی ڈاکٹر کی زبردست ایجاد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا کی فوری اور گھر بیٹھے تشخیص، پاکستانی ڈاکٹر کی زبردست ایجاد مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اوٹاوا: کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر نقیب خالد نے کرونا کی فوری تشخیص کے لیے موبائل ایپ تیار کرلی۔کے مطابق کینیڈا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر خالد نقیب سے کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر رضا بشیر تارڑ نے ملاقات کی اور کرونا کی فوری تشخیص کے لیے موبائل ایپ بنانے پر مبارک باد دی۔

پاکستانی ہائی کمشنر رضا بشیر تارڑ نے امید ظاہر کی کہ موبائل ایپ کے بعد کرونا کی ٹیسٹنگ میں بہت زیادہ آسانی ہوجائے گی کیونکہ ایپلیکشن کے ذریعے فوری نتیجہ آجائے گا۔ رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر نقیب خالد کی تیار کردہ ایپ جلد پلے اسٹور پر دستیاب ہوگی جہاں سے صارفین اسے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر نقیب خالد نے 1983 میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی جس کے بعد انہوں نے میڈیکل ڈیوائسز اور سسٹمز کی ایجاد کا تجربہ بھی حاصل کیا۔

Dr Naqeeb Khalid told the High Commissioner that his innovation is based on a digital platform that displays the result instantly on any smartphone and can also communicate the results

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good work

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کی بدترین لہر، صوابی میں 25 فیصد بچوں کے کرونا سے متاثر ہونے کی تصدیقکرونا کی بدترین لہر، صوابی میں 25 فیصد بچوں کے کرونا سے متاثر ہونے کی تصدیق مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu COVID19 کوئی میری رہنمائی کر سکتا ہے کہ جب اینٹی باڈیز 8 یا 9 ماہ سے زیادہ جسم میں رہتی نہیں اور کرونا وائرس میوٹیٹ بھی ہوتا ہے تو پھر تو یہ لاک ڈاون کھبی ختم نہیں ہوں گے۔ ہمارا تعلق صوابی سے ہے... کچھ خاص نہیں وائرس... پتہ نہیں یہ نیوز والے نیپال کی خبریں صوابی کے حوالے سے کیوں شیئر کررہے ہے... Ok coocoo ،اسے پن کرنے کے لیے کلپ کو ٹچ کر کے دبائے رکھ he coo coo coo coo c یں۔ 1 گھنٹے کے بعد پن ہٹائی گئی کلپس کو حذف کر دیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کی بدترین لہر، صوابی میں 25 بچوں کے کرونا سے متاثر ہونے کی تصدیقکرونا کی بدترین لہر، صوابی میں 25 بچوں کے کرونا سے متاثر ہونے کی تصدیق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کی بگڑتی صورت حال پر بلاول بھٹو کی سیاسی سرگرمی ملتوی کرنے کی ہدایتکرونا کی بگڑتی صورت حال پر بلاول بھٹو کی سیاسی سرگرمی ملتوی کرنے کی ہدایت ARYNewsUrdu جب حکومت کہتی رہی تب PDM ساری کی ساری ناگن ڈانس کرتی رہی اب ڈرامے چیک کرو ۔۔۔ Please forward our request and ask government to cancel the CIE exams immediately don't put our children in danger
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کی کرونا ویکسینز کی قیمتِ فروخت کی منظوریوفاقی کابینہ نے کرونا کی 2 ویکسینز کی قیمتِ فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کرونا کی صورتحال مزید بگڑ گئی، ایک روز میں مزید 5234 کرونا کا شکاراسلام آباد : کرونا وائرس کی تیسری لہر تیزی سے لوگوں کو اپنا شکار بنارہی ہے، 24 گھنٹے کے دوران مزید 83 افراد دم توڑ گئے۔ بکواس خبر۔۔ ساتھ ساتھ ایڈذ اور ھیپاٹائٹس کا بھی بتایا کرو نہ کہ دن بہ دن وہ کتنے شکار ہو رہے ہیں covid-19 situation in schools is very alarming. pay attention that too. ncoc schools_close_now use this hashtag students schools_close_now
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »