امریکا نے یوکرین کیلئے مزید 80 کروڑ ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان کردیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا نے یوکرین کیلئے مزید 80 کروڑ ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان کردیا RussiaUkraineConflict RussiaUkraineCrisis Ukrine Russia RussiaUkraineWar UkraineRussiaWar USA StateDept

بدھ کے روز یوکرینی صدر کی امریکی کانگریس سے خطاب کے بعد یوکرین کیلئے مزید 80 کروڑ ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان کیا۔وائٹ ہاؤس میں بات کرتے ہوئے بائیڈن نے کہا کہ نئے امدادی پیکج سے یوکرین کو ملنے والی فوجی امداد کی

مقدار میں زبردست اضافہ ہو گا۔انہوں نے کہا کہ فوجی امداد میں 8سو اینٹی ائیر کرافٹ سسٹم، 9ہزار اینٹی آرمر سسٹم، 7ہزارچھوٹے ہتھیار جیسے شاٹ گنز اور گرینیڈ لانچرز کے ساتھ ساتھ ڈرونز اور دیگر فوجی سازوسامان بھی شامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا نے یوکرین کیلئے مزید 80 کروڑ ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان کردیااس سے قبل بدھ کے روز یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے امریکی کانگریس سے ورچوئل خطاب میں امریکا اور اتحادیوں سے یوکرین کی فضائی حدود کو نو فلائی زون بنانے، یوکرین کی عسکری امداد اور روس پر پابندیاں بڑھانے کا بھی مطالبہ کیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ق لیگ نے حکومت کی پریشانیوں میں مزید اضافہ کر دیا11:56 AM, 17 Mar, 2022, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما طارق بشیر چیمہ نےکہا ہے کہ حکومت نے ہمیں لالی پاپ کے سوا دیا ہی کیا ہے۔ ق لیگ نے اپنی پریشانیوں میں مزید اضافہ کر لیا ہے خبر ٹھیک طریقہ سے بنایا کریں لفافہ ٹوکریاں صاحبان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

صائمہ نور نے اپنی تعلیم کے حوالے سے دلچسپ انکشاف کردیالاہور (ویب ڈیسک) ماضی میں لالی ووڈ کی صفِ اول کی فلم سٹار کا اعزاز پانے والی صائمہ نور نے مداحوں کو اپنی تعلیم کے حوالے سے بتا کر حیران کردیا۔ اداکارہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کے دارالحکومت کیف پر مسلسل روسی بمباری: حکام نے کرفیو نافذ کردیایوکرین کے دارالحکومت کیف پر مسلسل روسی بمباری: حکام نے کرفیو نافذ کردیا RussiaUkraineConflict RussiaUkraineCrisis Ukrine Russia RussiaUkraineWar UkraineRussiaWar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار کے مداح نے خودکشی کرلیبھارتی اداکار کے مداح نے خودکشی کرلی ARYNewsUrdu Pagal indians film ko reality smjty
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابر اور عبداللّٰہ نے شراکت کا نیا ریکارڈ بنا دیاکراچی میں کھیلے جارہے پاک آسٹریلیا سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں عبداللّٰہ شفیق اور بابر اعظم نے شراکت کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »