بابر اور عبداللّٰہ نے شراکت کا نیا ریکارڈ بنا دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں کھیلے جارہے پاک آسٹریلیا سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں عبداللّٰہ شفیق اور بابر اعظم نے شراکت کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔ DailyJang

دونوں بیٹرز کے درمیان چوتھی اننگز کی شراکت 500 سے زائد گیندوں پر مشتمل ہے جو کسی بھی ٹیسٹ میں بالز کے اعتبار سے چوتھی اننگز کی سب سے بڑی شراکت ہے۔واضح رہے کہ بھارتی جوڑی نے یہ کارنامہ 2011ء میں جنوبی افریقا کیخلاف انجام دیا تھا۔.

دونوں بیٹرز کے درمیان چوتھی اننگز کی شراکت 500 سے زائد گیندوں پر مشتمل ہے جو کسی بھی ٹیسٹ میں بالز کے اعتبار سے چوتھی اننگز کی سب سے بڑی شراکت ہے۔واضح رہے کہ بھارتی جوڑی نے یہ کارنامہ 2011ء میں جنوبی افریقا کیخلاف انجام دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم اور عبداللّٰہ کا نیا ریکارڈاس سے قبل 2011 میں چوتھی اننگز میں بھارت کے راہول ڈریوڈ اور دیپ داس گپتا کی جوڑی 500 بالز تک قائم رہی تھی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بابر اعظم نے دو سال 21ویں اننگز میں بابر اعظم نے سنچری بنائیپاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آسٹریلیا کے خلاف کراچی ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں اپنے کیریئر کی چھٹی سنچری مکمل کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PakVsAustraila AUSvPAK 3
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں کی قیمت میں غیرمعمولی کمیکتنے کا؟ 1350 فی تولہ کمی ہوئی ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: عبداللہ شفیق اور بابر اعظم نے نیا ریکارڈ قائم کرلیاکراچی ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں دونوں کی شراکت 500 سے زائد گیندوں پر مشتمل تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بابر اعظم نے بطور کپتان ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیابابر اعظم پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں سب سے زیادہ اسکور کرنے والے کپتان بن گئے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی کرکٹر ایشون کی پاک آسٹریلیا ٹیسٹ میں بابر کے حوالے سے پیشگوئیچوتھے دن کے اختتام پر پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 192 رنز بنائے جبکہ آخری روز جیت کیلئے 314 رنز درکار ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »