امریکی ریاست کیلی فورنیا میں تیز آندھی نے بجلی کا پول اکھاڑ پھینکا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں تیز آندھی نے بجلی کا پول اکھاڑ پھینکا USA California Storm BadWeather

لگایا جا سکتا ہے۔سان فرانسسکو شہر میں تند و تیز ہوائیں زور دار آندھی میں تبدیل ہو گئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماہر موسمیات مارک چینرڈنے کہاکہ مغربی ساحل پر موسلا دھار بارشوں کی توقع ہے۔ اس دوران میں دس انچ تک بارش ہو سکتی ہے۔چینرڈ کا کہنا تھا

کہ آتشزدگی کے ٹھکانے وہ علاقے ہیں جہاں پانی دیگر علاقوں کے مقابلے میں زیادہ جلدی جمع ہو جاتا ہے۔ ایسے مقامات پر اچانک سیلابی صورت حال جنم لے سکتی ہے۔واضح رہے کہ یہ آندھی کیلیفورنیا کی تاریخ میں جنگلوں کی آگ کے ایک شدید ترین سیزن کے بعد سامنے آئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وہاں اندھی سے اکھڑا مگر یہاں تو دن دیہاڑے لوگ بجلی کے پول سر راہ بنے ہوے پلوں سے کاٹ کر لے جاتے ہیں اس سے بھی زیادہ کہ پکڑا کوی نہی جاتا ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شام میں القاعدہ کا سینئر رہنما امریکی ڈرون حملے میں ہلاکشام میں کالعدم تنظیم القاعدہ کا سینئر رہنما امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہو گیا۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے مطابق القاعدہ کے رہنما عبدالحامد المطر (Abdul Hamid
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں خسرہ کیسز میں اضافے کے بعد حکومت متحرکپاکستان میں خسرہ کیسز میں اضافے کے بعد حکومت متحرک ہوگئی، وفاق نے ایم آر ویکسین کی11 کروڑ سے زائد خوراکوں کی صوبوں کو ترسیل شروع کردی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹیبھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹی ARYNewsUrdu BabarAzam PakvsIndia T20WorldCup کرلٹ کے کپتان بابر اعظم کو ففٹی مبارک اور یوتھیوں کے کپتان کو بلوچستان سے اصل تبدیلی کا آغاز مبارک Mashallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری برساتی نالوں میں طغیانی آگئیپشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبرپختونخوا کے  بالائی علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری کے باعث  برساتی نالوں میں طغیانی آگئی ، طغیانی سے ٹریفک کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں معاشی بحران اور غربت میں اضافہ حکومت کاکام کے بدلے گندم دینے کا اعلانافغانستان میں معاشی بحران اور غربت میں اضافہ، حکومت کاکام کے بدلے گندم دینے کا اعلان Afghanistan EconomyCrisis RisingPoverty Announcement TalibanGovt Wheat Worker Zabehulah_M33 suhailshaheen1 hrw UN UNICEF
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »