امریکی حکومت کی مجوزہ پابندی کے خلاف ٹک ٹاک نے عدالت سے رجوع کرلیا - Tech - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی حکومت کی مجوزہ پابندی کے خلاف ٹک ٹاک نے عدالت سے رجوع کرلیا

میں کہا گیا کہ وہ ٹک ٹاک کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیئے سے اتفاق نہیں کرتی اور ٹرمپ انتظامیہ نے سوشل میڈیا ایپ کی جانب سے خدشات دور کرنے کے لیے کیے جانے والے تمام اقدامات کو نظرانداز کردیا۔

ٹک ٹاک کا کہنا تھا کہ وہ پہلے ہی امریکی مارکیٹ کے لیے اپنے عزم کا اظہار کرنے کے لیے متعدد اقدامات کرچکی ہے جبکہ امریکا میں تمام اہم عہدوں پر امریکی شہریوں کی خدمات حاصل کی گئی جو چینی قوانین کے تحت کام نہیں کرتے۔ کمپنی نے مزید بتایا کہ لگ بھگ ایک سال سے وہ امریکا کی غیرملکی سرمایہ کاری کی کمیٹی کی جانب سے ٹک ٹاک کے بزنس کے حوالے سے طلب کردہ تفصیلات اور معلومات فراہم کررہی ہے۔

کمپنی کی جانب سے مختصر بیان میں کہا گیا کہ بائٹ ڈانس آنے والے ہفتے کے آغاز میں ہی امریکی عدالت میں ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف درخوست دائر کرے گی۔ ٹک ٹاک کو 15 ستمبر 2020 کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی تاہم بعد ازاں 16 اگست کو ٹرمپ انتظامیہ نے مذکورہ مدت میں مزید 45 دن کا اضافہ کردیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری، امریکی ڈالر مزید مہنگالاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی مزید 9 پیسے مہنگی ہو گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری، امریکی ڈالر مزید مہنگالاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی مزید 9 پیسے مہنگی ہو گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نوازشریف کے بیرون ملک علاج کی تجویز پنجاب حکومت نے دی: مریم اورنگزیب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نوازشریف کے بیرون ملک علاج کی تجویز پنجاب حکومت نے دی: مریم اورنگزیب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لیبیا: کمانڈر خلیفہ حفتر نے حکومت کی جنگ بندی کو مسترد کردیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کی بڑی کامیابی، پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سرپلس میں تبدیلکراچی: حکومت کے مؤثر معاشی اقدامات کے باعث پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سرپلس ہوگیا، جون میں 10کروڑ ڈالر کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کا سامنا ت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »