امریکا کے سابق صدارتی امیدوار ہرمین کین کورونا وائرس کے سبب چل بسے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا کے سابق صدارتی امیدوار ہرمین کین کورونا وائرس کے سبب چل بسے US HermanCain Died CoronaVirus FormerPresidentialCandidate StateDept

۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 74 برس کے ہرمین کین کا اس ماہ کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ہرمین کین 2012 میں ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار بننے کے خواہشمند تھے اور وہ صدرٹرمپ کے حامی تھے۔امریکا کے سابق

صدارتی امیدوار ہرمین کین بزنس مین اور ٹاک شومیزبان بھی رہ چکے تھے۔چوکیدارکے بیٹے ہرمین کین ری پبلکن حریف مٹ رومنی سے جیتنے میں ناکام رہے تھے۔ہرمین کین کورونا وبا سے امریکا میں ہلاک ہونے والے نامور ترین سیاسی شخصیت ہیں.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہرمین کین کورونا وائرس کے سبب چل بسےامریکا کے سابق صدارتی امیدوار بننے کے خواہشمند اور ری پبلکن رہنما ہرمین کین کورونا وائرس کے سبب چل بسے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برازیل کے صدر کے بعد خاتون اول بھی کورونا کا شکاربرازیل کے صدر کے بعد خاتون اول بھی کورونا کا شکار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج، پاکستان میں کورونا کے وار کم ہونے لگےپاکستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج کورونا کے وار کم ہونے لگے، چوبیس گھنٹے کے دوران 11 سو چودہ کیسز رپورٹ ہوئے اور 32 افرادلقمہ اجل بنے ، جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد2 لاکھ 77 ہزار 402 اور اموات 5924 ہوگئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے کھلاڑی حارث روف کے کورونا ٹیسٹ کا بھی نتیجہ آ گیالاہور(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی اسپیشلسٹ بولر حارث رئوف کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق فاسٹ بولر حارث رؤف کا کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے ضم شدہ اضلاع میں عیدالاضحیٰ کے اجتماعات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمتوانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »