امریکاکاہزاروں فوجی اورجدیدہتھیارسعودی عرب بھیجنے کااعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا نے ہزاروں فوجی اور جدید ہتھیار سعودی عرب بھیجنے کا

اعلان کردیا،امریکی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ 3ہزاراضافی فوجی سعودی عرب بھیجے جارہے ہیں،لڑاکاطیارے،ایئرڈیفنس سسٹم اورپیٹریاٹ میزائل سعودی عرب بھیجے جائیں گے ،پینٹاگون کا کہنا ہے کہ ٹرمینل ہائی الٹی ٹیوڈایریا ڈیفنس سسٹم"تھاڈ"بھی نصب

کیاجارہاہے، اس کے علاوہ360ڈگری کوریج کرنے والے 64ریڈاربھی نصب کیے جائیں گے،پینٹاگون کا کہنا ہے کہ سعودی سلطنت کوبڑھتے خطرات سے نمٹنے کیلئے اقدامات ضروری ہیں، امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ سعودی ولی عہدنے فوجی تعاون کی درخواست کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا ہزاروں فوجی اور جدید ہتھیار سعودی عرب بھیجنے کا اعلانامریکاکاہزاروں فوجی اورجدیدہتھیارسعودی عرب بھیجنے کااعلان SaudiArabia USA USTroops Weapons Trump TrumpsOrders Pentagon KingSalman saudiarabia KSAmofaEN realDonaldTrump PentagonPresSec SecPompeo USArmy UN OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کا اضافی 3 ہزار فوجی سعودی عرب بھیجنے کا اعلان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

امریکہ نے سعودی عرب میں ہزاروں فوجی بھیجنے کا اعلان کردیا10:21 AM, 12 Oct, 2019, بین الاقوامی, واشنگٹن:امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے سعودی عرب کے دفاع کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکا کا مزید 3ہزار فوجی سعودی عرب بھیجنے کا اعلانامریکی محکمہ دفاع کے مطابق سعودی عرب میں دو اضافی فائٹر اسکواڈرن، ایک ائیر ونگ اور ائیر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کا سعودی عرب میں مزید 3 ہزار فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے دفاع کے لیے امریکہ نے مزید 3ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان کردیا ،وہاں امریکی فوج کی کل تعداد کتنی ہو گئی ؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گےواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب کے دفاع کو مزید مضبوط بنانے کے لیے امریکہ نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »