امریکا جھوٹ بولنے کے بجائے وائرس پر قابو پانے کی راہ نکالے، چین

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا جھوٹ بولنے کے بجائے وائرس پر قابو پانے کی راہ نکالے، چین China coronavirus

کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اپنے مسائل پر توجہ دیتے ہوئے وائرس پر قابو پانے کی کوئی راہ نکالے۔چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے منگل کو پریس کانفرنس سے خطاب

کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کا صرف ایک مقصد ہے اور وہ یہ کہ وائرس کا پھیلاؤ روکنے اور اس کو کنٹرول کرنے کی اپنی ذمے داری سے پہلو تہی اور عوام کی توجہ اس جانب سے ہٹانا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب اور چین کے کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے معاہدے پر دستخطسعودی عرب اور چین نے کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے ساڑھے چھبیس کروڑ ڈالر مالیت کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ معاہدے کے مطابق چین سعودی عرب کو کوروناوائرس کی نوے لاکھ تشخیصی کٹس، پانچ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کا خاتمہ کب ہوگا ؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئیسنگاپور‌: سنگاپور یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اینڈ ڈیزائن نے پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا پر 8 جون تک 97 فیصد قابو پانے کی پیشگوئی کردی پورا سائنس فیل ھوگیا ھے ھوگا وہ جو منظور اللہ ھوگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کورونا وائرس کو شکست دینے والا پہلا ملک بن گیانیوزی لینڈ کورونا وائرس کو شکست دینے والا پہلا ملک بن گیا Read News NewZealand Virus covid19 coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس پر قابو پانے میں کتنا عرصہ لگے گا؟ مصنوعی ذہانت کی مددسے تیارکردہ تحقیق جاریسنگاپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی  کورونا وبا پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ ان کوششوں کے کامیاب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین کی کمیونسٹ پارٹی کا شہباز شریف کو اظہارِ تشکر کا خطچین کی کمیونسٹ پارٹی نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں حمایت کرنے پر اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف سے اظہارِ تشکر کیا ہے۔ مجھے تو جنگ جیو میں 85٪ جھوٹ ہی لگتا ہے۔ اور 85٪ ہی یقین ہے کہ مولوی طارق جمیل صاحب کو میر شکیل الرحمن نے ہی بولا ہو گا کہ اگر جھوٹ چھوڑ دوں تو چینل اور اخبار کیسے چلیں گے۔۔۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ناروے، کورونا پر قابو پانے کے بعد اسکول کھل گئےhow cute kids
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »