چین کی کمیونسٹ پارٹی کا شہباز شریف کو اظہارِ تشکر کا خط

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین کی کمیونسٹ پارٹی کا شہباز شریف کو اظہارِ تشکر کا خط ویڈیو لنک: DailyJang

مسلم لیگ نون کے صدر میاں محمد شہباز شریف نے دہشت گردوں سے لڑائی میں پاک فوج کے 2 جوانوں کی شہادت پر اظہارِ تعزیت کیا ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں چین کی حمایت اور یک جہتی کے اظہار پر شہباز شریف اور نون لیگ کی شکر گزار ہے۔ چینی کمیونسٹ پارٹی کے خط میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس نے تمام ممالک میں عوام کی صحت وسلامتی کو خطرات سے دوچار کر دیا ہے، چین کی حمایت میں پاکستانی معاشرے کی طرف سے دل چھو لینے والے واقعات سامنے آئے ہیں۔

خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ چین کی معیشت اور معاشرہ معمول پر واپس آ رہے ہیں، زندگی اور پیداوار تیزی سے بحال ہو رہی ہے، اس عمل میں حفاظت اور بچاؤ کے اقدامات مستقل بنیادوں پر لاگو کیے گئے ہیں۔خط میں مزید کہا گیا ہے کہ اپنی استعداد کے مطابق ممالک کی مدد کی اور وائرس کے خاتمے کے لیے وسیع تعاون کیا، ہم کورونا کی وباء کے انسداد کے لیے تعاون پر مبنی اقدامات کرتے رہیں گے۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ نے اپنے خط میں یہ بھی کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف پوری عالمی برادری کو متحد ہو کر کام کرنا ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مجھے تو جنگ جیو میں 85٪ جھوٹ ہی لگتا ہے۔ اور 85٪ ہی یقین ہے کہ مولوی طارق جمیل صاحب کو میر شکیل الرحمن نے ہی بولا ہو گا کہ اگر جھوٹ چھوڑ دوں تو چینل اور اخبار کیسے چلیں گے۔۔۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کی کمیونسٹ پارٹی کا شہباز شریف کو تہنیتی خطلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین کی کمیونسٹ پارٹی کا سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو تہنیتی خط لکھا ہے، چین کی کمیونسٹ پارٹی (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، چین سے طبی سامان کی ایک اور کھیپ کی پاکستان آمداسلام آباد:کوروناکیخلاف جنگ میں چین سےطبی سامان کی ایک اورکھیپ کی پاکستان پہنچ گئی،چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہاآئندہ چندروزمیں مزیدسامان پاکستان پہنچے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس آرڈیننس کی منظور، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ بڑھانے کی تجویزکراچی :سندھ کابینہ نے کوروناوائر س آرڈیننس کی منظوری دے دی ، آرڈیننس کے تحت کسی بھی ملازم کونوکری سے نکالانہیں جاسکتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس آرڈیننس کی منظور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ بڑھانے کی تجویزکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ کابینہ نے کوروناوائر س آرڈیننس کی منظوری دے دی ، آرڈیننس کے تحت کسی بھی ملازم کونوکری سے نکالانہیں جاسکتا جبکہ ٹریفک قوانین کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین کے شہر ووہان میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد صفر ہوگئیچین کے شہر ووہان میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد صفر ہوگئی Covid_19 CoronaUpdates CoronavirusOutbreak CoronaVirusInChina Wuhan NoMoreCoronaCases XHNews PDChina WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین: کووڈ 19 کی سینسر شدہ کہانیاں محفوظ کرنیوالے 3 رضاکار لاپتہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »