امریکہ میں مہنگائی نے 40 سال ریکارڈ توڑ دیا خطرے کی گھنٹی بج گئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ میں مہنگائی نے 40 سال ریکارڈ توڑ دیا ،خطرے کی گھنٹی بج گئی

واشنگٹن: امریکا میں گزشتہ سال دسمبر میں مہنگائی 40 سال کی بلند ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال دسمبر میں امریکا میں مہنگائی کی شرح 7 فیصد بڑھی،جو اب تک کی بلند ترین سطح ہے ،مہنگائی میں گھروں کے کرائے اور پرانی کاروں کی قیمت میں سب سے زیادہ اضافہ دیکھنے میں آیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر امریکی فیڈرل ریزرورواں برس مارچ میں سود کی شرح میں اضافہ کر سکتا ہے،جس کے بعد امریکہ میں مہنگائی عروج پر پہنچ جائے گی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں مہنگائی 40 سال کی بلند ترین سطح کو چھو گئینیو یارک ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  امریکہ میں مہنگائی 40 سال کی بلند ترین سطح  کو چھو گئی ۔ رواں ماہ کے 13 دنوں میں  مہنگائی گزشتہ ماہ سے 7
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اردن، 40 سال غریبی میں بسر کرنے والی ضعیف خاتون اچانک مالدار ہوگئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سال 2021 میں شادی کرنیوالے اداکاروں کی فہرستپاکستان شوبز انڈسٹری دوسرے ملکوں کے لحاظ سے کافی چھوٹی جبکہ اس انڈسٹری کو کامیاب بنانے والے فنکار وں میں سے متعدد نے گزشتہ سال 2021ء میں شادی کر کے اپنی زندگی بھی مکمل کر لی ہے۔ کیا فائدہ علاظت کا ڈھیر۔ اللہ انکو ہدایت دے۔ مجھ سمیت۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گولڈ میڈلسٹ چوہا 8 سال کی عمر میں چل بساماگاوا سب سے کامیاب چوہا تھا جسے بیلجیئم کے ایک خیراتی ادارے اپوپو نے تربیت دی تھی تاکہ انسانوں کو بارودی سرنگوں کے بارے میں آگاہ کرکے انہیں محفوظ طریقے سے ہٹایا جا سکے۔ مزید جانیے : rat GeoNews cambodia Ana liala جیو والوں کے گھر تین دن سوگ کا اعلان اس نے بھی وارڈ کپ جیتا ہوگا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں گزشتہ سال بہترین معاشی ترقی دیکھنے میں آئی: ورلڈ بینکواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)ورلڈ بینک نے اپنی اقتصادی رپورٹ میں کہا ہے کہ  پاکستان میں گزشتہ مالی سال میں حیران کن معاشی ترقی ہوئی ہے۔  تفصیلات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سائبیریا کی منفی 20 ڈگری کی ٹھنڈ میں تنہا پائی گئی نوزائیدہ بچی مکمل فٹ قرارنوزائیدہ بچی جمعے کے روز سائبیریا کے سوسنوکا گاؤں کے قریب ایک دور دراز سڑک پر انڈے کے ڈبے سے 5 نوعمر بچوں کو ملی مزید جانیے : siberia newbornbaby GeoNews اور مری میں ؟ مجھے ہنسی اتی جو منفی 4 میں لوگ مرگئے ہے ، بارف باری سے کوئی مرتا نہیں بس اپنی غلطی تھی اللہ اکبر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »